اہم خبریں

مولانا فضل الرحمٰن کے دورۂ افغانستان پر دفتر خارجہ کا تبصرے سے گریز

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مولانا فضل الرحمٰن کے دورۂ افغانستان پر دفتر خارجہ کا تبصرے سے گریز،ممتاز زہرہ نے پریس بریفنگ میں کہاحکومتِ پاکستان دورے کو سپورٹ نہیں کر رہی،پاکستان ڈائیلاگ اور ڈپلومیسی میں یقین رکھتا ہے،ہم اسرائیل کیخلاف جنوبی افریقا کے قانونی عمل کو بروقت سمجھتے ہیں،بھارت نے پلوامہ کا ڈرامہ سیاسی گیم کیلئے کیا تھا،بھارت کو ہرصورت کشمیریوں کو حق خودارادیت دینا ہوگا

متعلقہ خبریں