اہم خبریں

بھا رتی فضا ئیہ نے پاکستانی شاہینوں کی برتری مان لی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )تعریف وہ جو دشمن کرے ، بھا رتی فضا ئیہ نے پاکستانی شاہینوں کی برتری مان لی بھارتی فضائیہ کے اعلیٰ افسر پاک فضائیہ کی مہارتوں کے قائل ، بھارتی فضائیہ کے ریٹائرڈ ائیر مارشل دپتندو چودھری نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ پاک فضائیہ دنیا کے بہترین ائیرفورسز میں سے ایک ہے

متعلقہ خبریں