اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی کیلئے صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ برقرار رکھا جا رہا ہے،جاوید لطیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی پی ٹی آئی کیلئے صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ برقرار رکھا جا رہا ہے،دوسروں کیلئے گڈ ٹو سی یو اور نواز شریف کے کاغذات چیلنج کر دیے جاتے ہیں،ن لیگ کے جاوید لطیف کی لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کہا انتخابی نشان کے معاملے پر آج بہت شور مچایا جاتا ہے، ہمارے لئے تو کوئی نہیں بولا تھا،عدالت سے بری ہونے والے کے سر پر نااہلی کی تلوار لٹکائی جا رہی ہے

متعلقہ خبریں