اہم خبریں

کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر کرنے کا عمل جا ری

‏ اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر کرنے کا عمل جا ری ،ایپلٹ ٹریبونل میں 3 جنوری تک اپیلیں دائر کرائی جاسکتی ہیں، کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اسلام آ با د ہا ئی کو رٹ میں پی ٹی آئی وکیل کی اپیلوں پر الیکشن کمیشن کو نو ٹس جا ری، کل تک جواب طلب، ٹربیونل 10 جنوری تک تمام اپیلوں پر فیصلوں کے پابند ہونگے

متعلقہ خبریں