اہم خبریں

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی فیس میں اضافے کا اطلاق9جنوری تک روک دیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز    )نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا عوام کو نئے سال پر بڑا تحفہ،ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی فیس میں اضافے کا اطلاق9جنوری تک روک دیا ،سال نوکے آغاز پر محسن نقوی کی صوبائی وزراکے ہمراہ حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مزارپرحاضری،ملک کی ترقی، خوشحالی،استحکام اور امن کیلئے دعا کی،نگراں وزیراعلیٰ نے اپ گریڈیشن کے بعد صوبے کے 36 تھانوں کا ورچوئل افتتاح بھی کیا،محسن نقوی کے فلاح عامہ کے منصوبوں کے دورے، کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ پراجیکٹ31جنوری تک مکمل کرنے کی ڈیڈلائن دیدی،بھتہ مافیا کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں