اہم خبریں

وفاقی پولیس میں تقررو تبادلے

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وفاقی پولیس میں تقررو تبادلے ،ایس پی صدر نوشیروان چھٹی پر بیرون ملک چلے گئے ،گریڈ17 کے کاظم نقوی کو ڈی پی او صدر کا چارج سونپ دیا گیا ،ایس پی اقبال خان ایس پی جوائنٹ پٹرولنگ یونٹ تعینات،ایس پی سعود خان ہائی سیکورٹی زون تعینات،ظہیر ارشد ایس پی پیڈ کوارٹر تعینات کر دیے گئے ،آئی جی اسلام آباد کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں