نا رووال ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی جو بڑی انقلابی جماعت بن رہی تھی اس کی چیخیں نکل رہی ہیں، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے مناظر قابل افسوس ، شاہ محمود قریشی کے ساتھ یہ سب اس لیے ہوا کیونکہ وہ مزاحمت کر رہے تھے، جب کوئی بھی ملزم مزاحمت کرتا ہے تو پولیس ایسے ہی پیش آتی ہے، پولیس کے اقدام میں یہ فرق نہیں ہوتا کون سابق وزیر خارجہ ہے اور کون عام شہری ہے۔















