اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم پیشی ، فواد چوہدری کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پہنچا دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں اہم پیشی ،پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پہنچا دیا گیا۔ واضح رہے کہ عدالت نے فواد چوہدری کو آج پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔پی ٹی آئی رہنما چوہدری فواد حسین 10 مئی سے 3 ایم پی او کے تحت نظر بند ہیں۔