Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کا عید کے پہلے روز گورنرہائوس شہریوں کیلئے کھولنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) عید کے پہلے روز گورنرہاوس لاہور کو عوام کیلئے کھولا جائےگا۔ترجمان کے مطابق گورنر ہاوس کو کل صبح 10 بجے سے دوپہر ایک بجے تک عوام کیلئے کھولا جائے گا۔گورنر پنجاب اس دوران گورنر ہاو¿س آنے والے لوگوں سے ملاقات بھی کریں گے۔ شہری الحمرا گیٹ سے گورنر ہاوس میں داخل ہوسکیں گے،شناختی کارڈ لازمی ہوگا۔