مانسہرہ سے انتخابی شکست کیخلاف نوازشریف کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی مانسہرہ میں کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے این اے 15 مانسہرہ میں میاں نواز شریف کی انتخابی عذرداری پر سماعت کی تاہم نواز شریف کے وکیل سماعت میں پیش نہ […]
غلط فیصلہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کب ہوگی،ن لیگ کو ملنے والی معافیاں سب کو ملنی چاہیے ، فیصل واو ڈا

کراچی (نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کا بیڑہ غرق کیا وہ کیسے ٹھیک کرسکتے ہیں، عدالتی نظام نے بتا دیا ہے کہ ہوا کا رخ کس طرف ہے، جس طرح ن لیگ کو معافی مل رہی ہے ایسے سب کو ملنی چاہئیں۔ میدان خالی ہے لیکن ن […]
جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کے خطاب کیخلاف پاسبان حریت جموں وکشمیر کا شدید احتجاج

مظفرآباد(نیوزڈیسک) اقوامِ متحدہ اجلاس سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر آج خطاب کیخلاف پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام شدید احتجاج کیاگیا۔ دارالحکومت میں قائم اقوامِ متحدہ کے مبصر دفتر کے سامنے شہریوں کی بھاری تعداد اجے شنکر کے عالمی فورم پر تقریر کیخلاف احتجاج میں شریک تھی۔بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کیخلاف مظاہرین […]
کپتان کی گرفتاری کیخلاف سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمرایوب خان نے پرامن احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر پرامن احتجاج کی کال دیدی، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نے اپنے ٹوئٹ میں قوم سے پرامن احتجاج کی اپیل کی ہے . دوسری جانب فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہا کہ لیول پلےئنگ فیلڈ کی خواہش کا اظہار کیا گیا تھا وہ […]
اثاثہ جات ریفرنس،فاضل جج کا آغاسراج درانی کیخلاف کیس کی سماعت سے انکار

کراچی (نیوزڈیسک)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں درخواست ضمانت پر فاضل جج نے سماعت سے انکار کر دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں آغا سراج درانی نے اپنے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں ضمانت کی درخواست دائر کی جس پر دو رکنی بینچ میں شامل جسٹس […]
رانا ثنا اللہ کیخلاف گجرات میں درج مقدمے کا معاملہ،نوٹس جاری

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف گجرات میں درج مقدمے کا معاملہ۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی عدالت میں مسلسل عدم پیشی پر عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور ان کے ضمانتی رانا سعد کو نوٹس جاریکردیا ۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور ضمانتی رانا سعد کو بھجوائے گئے […]
ہانگ کانگ حکومت نے سیگریٹ نوشوں کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

سٹی آف وکٹوریہ(نیوزڈیسک) ہانگ کانگ کے وزیر صحت نے شہریوں سے اپیل کی کہ تمباکو سے پاک ملک کیلئے تمباکو نوشی کے خلاف نفرت کا اظہار کریں اور تمباکو نوش افراد سے لاتعلقی کا اظہار کریں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پروفیسر لو چنگ ماؤ نے کہا کہ جو لوگ سگریٹ پی رہے ہیں اگر ہر […]
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس ، اپیل قابل سماعت ہے یا نہیں فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس ، اپیل قابل سماعت ہے یا نہیں عدالت نے محفوظ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد علاقائی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس پر دائر اپیل قابلِ سماعت ہے یا نہیں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کیس […]
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خا نہ کیس، سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خا نہ کیس، سماعت آج ہو گی۔تفصیلات کے مطابق سماعت اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور کر یں گے، آج 2 گواہوں کو بیانات ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کیا گیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی پرتوشہ خانہ کیس میں پہلے ہی فرد […]
ایکسپورٹ سیکٹرکیلئےبجلی پر سبسڈی واپس لینے کیخلاف درخواستیں مسترد

واپس لینے کےخلاف درخواستیں مسترد کردی،عدالت کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت دی جانے والی سبسڈی واپس لے سکتی ہے۔سبسڈی دینا یاواپس لینا حکومت کا استحقاق ہے درخواست گزاروں کا بنیادی حق نہیں۔جسٹس علی باقر نجفی نے سینکڑوں درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔وفاقی حکومت کی طرف سے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان غنی عدالت پیش ہوئے۔عثمان […]