اہم خبریں

تیز ترین انصاف کی فراہمی ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے واٹس ایپ گروپ بنادیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالتی امور پر مشاورت کیلئے اہم اجلاس آج سہ پہرتین بجے طلب کر لیا، انتظامی معاملات تیزی سے نمٹانے کیلئے واٹس ایپ گروپ بھی بنا دیا ۔قاضی فائز عیسیٰ کا بطور چیف جسٹس آف پاکستان دوسرا دن انتہائی مصروف رہا، انہوں […]

چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں بینچز کی تشکیل اور زیرِ التواء مقدمات کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ چیف جسٹس نے پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ججز روسٹر تشکیل دے دیا

اسلام آباد(    اے بی این نیوز)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ججز روسٹر تشکیل دے دیا ،رواں ہفتے پانچ بینچز سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے ،بینچ نمبر ایک چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ہے،بینچ نمبر دو میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس […]

ایسے اختیارات نہیں چاہتا جن سے عدلیہ کی آزادی کمپرومائز ہو، ازخود نوٹس کے اختیارات چھوڑنے کو تیار ہوں، چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ازخود نوٹس کے اختیارات چھوڑنے کو تیار ہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس،،کہا ایسے اختیارات نہیں چاہتا جن سے عدلیہ کی آزادی کمپرومائز ہو، یا مفاد عامہ کی آڑ میں ذاتی ایجنڈے کو پروان چڑھایا جائے، اگر فل […]

چیف جسٹس بنتے ہی قاضی فائز عیسیٰ نے تاریخ رقم کردی،فل کورٹ بینچ کی براہ راست سماعت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس بنتے ہی قاضی فائز عیسیٰ نے تاریخ رقم کردی ،ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی براہ راست کار روائی جاری ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فل کورٹ بینچ سماعت کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ، فل […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا گارڈ آف آنر اور بی ایم ڈبلیو گاڑی لینے سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے گارڈ آف آنراور بی ایم ڈبلیوگاڑی لینے سے انکار کردیا۔جسٹس قاضی فائزعیسی کی پولیس کواپنی ذمہ داریاں دل جمی سے ادا کرنے کی ہدایت ، اسلام آباد پولیس کی جانب سے چیف جسٹس کوگارڈ آف آنرپیش کیا جانا تھا۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے […]

عمرعطا ء بندیال ریٹائر، قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس عمرعطا بندیال آج ریٹائر ہوگئے ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 29 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔جسٹس عمر عطا بندیال رات بارہ بجتے ہی ریٹائر ہوگئے جس کے بعد آج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس کی تقریب […]

چیف جسٹس عمر عطا بندیال الوداعی خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے افسران و اسٹاف سے الوداعی خطاب کے دوران آبدیدہ ہو گئے۔ہفتہ کو چیف جسٹس نے دوران خطاب خود کو ڈوبتے سورج سے تشبیہ دی اور کہا کہ میری حالت اب ڈوبتے سورج جیسی ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ آپ سب کے […]

چیف جسٹس نے اپنی اننگز کی آخری گیند پر زبردست چھکا مارا، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال نے اپنی اننگز کی آخری بال پر زبردست چھکا مارا۔جمعہ کو جاری ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ ان لوگوں نے 16 ماہ تک خاک چھان کر کیس ختم کرنے کی کوشش کی۔بیان میں شیخ رشید نے کہا […]

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی آخری سماعت وکلاء کو گڈ سی یو بول کر اختتام پذیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے آخری روز کورٹ کارروائی مکمل کر لی*چیف جسٹس نے وکلاء کو آخری دن بھی گڈ ٹو سی یو بولا*وکلاء کی جانب سے چیف جسٹس کے صبر و تحمل کی تعریف۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ یہ ہمارا فریضہ تھا ،اللہ کی خوشنودی کو ذہن میں […]