اہم خبریں

ذوالفقار علی بھٹوصدارتی ریفرنس ،کیس میں فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے،چیف جسٹس

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ذوالفقار علی بھٹو کیس میں اضافی نوٹ جاری کردیا جس میں انہوں نے کہا کہ اس کیس میں ٹرائل اور اپیل دونوں میں فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلہ سنانے […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیا گیا۔ تقریب میں نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، سپریم کورٹ کے ججز اور تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز نے شرکت کی۔ عشائیے میں نامزد چیف جسٹس […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ، جسٹس منصور علی شاہ کا بینچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل کردیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر ورک پرچلے گئے، جسٹس منصور علی شاہ کا بنچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل ہوگیا، چیف جسٹس سپریم کورٹ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر (بروز جمعہ) کو […]

آئین الیکشن ٹربیونلز کے قیام کااختیارالیکشن کمیشن آف پاکستان کو دیتا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان (سی جے پی) قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ آئین بہت واضح ہے اور ای سی پی کو اختیار ہے۔ الیکشن ٹربیونلز قائم کریں۔چیف جسٹس […]

ججز خط کیس؛ملک تقسیم ہوچکا، طے کرلیں کہ کسی طاقت کے ہاتھوں استعمال نہیں ہونگے، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے ججز خط کیس میں کہا ہے کہ عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بنچ نے چھ ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس پاکستان نے وضاحت کی تین رکنی […]

ججز خط ،چیف جسٹس کا عید کے بعدفل کو رٹ بنا نے کا عندیہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ججز خط کے معا ملے پر چیف جسٹس کا عید کے بعدفل کو رٹ بنا نے کا عندیہ ، فل کو رٹ نہ بنا نے کی وجہ ججز کی عدم دستیا بی تھی ، آ ج کا حکم سمجھیں عد لیہ میں مدا خلت برداشت نہیں کی جا ئے گی […]

عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہو گی ،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) چیف جسٹس کو26مارچ کوہائیکورٹ کے6ججزکاخط ملا،خط میں الزامات کی سنگین کودیکھتےہوئےچیف جسٹس نےججزسےملاقات کی،چیف جسٹس نےچیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ اوردیگرججزسےملاقات کی،چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس کااعلامیہ جاری،اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےہائیکورٹ کےججزکواپنےگھربلایا،چیف جسٹس نےاڑھائی گھنٹےکی ملاقات میں ججزکوانفرادی طورپرسنا،چیف جسٹس نے کہا کہ عدلیہ […]

چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس ختم،ججز خط بارے کیاہوا،جانئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز      )چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس ختم،اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ لیا گیا،فل کورٹ مزید پڑھیں :اسلام آباد،لاہور اور پشاور میں ابر رحمت، درجہ حرارت میں کمی اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شریک ہوئے،چیف جسٹس نےججزکےخط پرفل کورٹ اجلاس طلب کیاتھا،چیف جسٹس […]

کسی کو عدالت کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )کسی کو عدالت کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان میں میڈیا اور صحافیوں کے ساتھ کیا ہوا اس پر تو کتابیں لکھی جا سکتی ہیں۔،گزشتہ درخواست پر اگر فیصلہ مزید پڑھیں :سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے فوجی عدالتوں میں محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری مانگ لی […]

اٹارنی جنرل صاحب،یہ کس قسم کے آئی جی ہیں؟ان کو ہٹا دیا جانا چاہئے،چیف جسٹس شدید برہم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )اٹارنی جنرل صاحب،یہ کس قسم کے آئی جی ہیں؟ان کو ہٹا دیا جانا چاہئے،چیف جسٹس پاکستان آئی جی اسلام آباد پر شدید برہم، صحافیوں کوایف آئی اے نوٹسز اور ہراساں کئے جانے کیخلاف کیس مزید پڑھیں :اسلام آباد ،اہم جگہ پرچونکا دینے والا واقعہ میں چیف جسٹس ریمارکس میں کہاکہ […]