اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیمبر ورک پرچلے گئے، جسٹس منصور علی شاہ کا بنچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل ہوگیا، چیف جسٹس سپریم کورٹ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر (بروز جمعہ) کو ریٹائر ہو جائیں گے۔یاد رہے کہ نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں تین سینئر ججز کے ناموں پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی غور کرے گی۔
ایران کا فضائی دفاعی نظام امریکی ’تھاڈ‘ کے مقابلے میں زیادہ فعال