پی ایس ایل، 90کروڑ سے زائد ایڈوانس ادائیگیوں کاانکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ایس ایل انتظامیہ کی وینڈرز کو خلاف ضابطہ 90کروڑ سے زائد ایڈوانس ادائیگیوں کاانکشاف،ادائیگیاں ٹرافی،پی ایس ایل ترانہ کی پروڈکشن، اوپننگ تقریب،مارکیٹنگ مہم، ٹی وی پروڈکشن سروسزاور دیگر مد میں کی گئیں،معاملہ پی ایس ایل 5 کے آڈٹ کے دوران سامنے آیا،دستاویزات کے مطابق پی سی بی پیشگی ادائیگیوں […]
فرنچائزز کے اصرار پر پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اہم اجلاس طلب

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) گورننگ کونسل کا اہم اجلاس 25 ستمبربروزپیر کو طلب کرلیا گیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پی ایس ایل فرنچائز آنرز ایونٹ کے معاملات سست روی کا شکار ہونے کی وجہ سے نالاں ہیں جبکہ پی ایس ایل 8 کا حساب کتاب بھی نہ دیے جانے […]
حیدرآباد میں پی ایس ایل کے میچز کرائے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ

حیدرآباد(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کرائے جائیں۔پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے ممبران خرم سومرو اور کلیم اللّٰہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ تاریخی گراؤنڈ کی بہتری کے لیے […]
پی ایس ایل نواں ایڈیشن دبئی میں کروانے کی تجویز پیش

کراچی(نامہ نگار)پی سی بی ویسٹ انڈیز کیساتھ پی ایس ایل9 کیلئے ہوم سیریز آگے بڑھانے پر غور کرنے لگی۔ گورننگ کونسل اجلاس میں بورڈ میں پی ایس ایل کا آئندہ سال نواں ایڈیشن فروری، مارچ میں منعقد کرنے کی تجویز پیش کی گئی، ہمیں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ذریعے سے ہوم سیریز کو آگے […]
پی ایس ایل میں جوئے کے معاملے کی مکمل تحقیقات ہوں گی، شاہدہ رحمانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ایس ایل میں جوئے کے معاملے کی مکمل تحقیقات ہوں گی، جو بھی اس گھناؤنے کام میں ملوث ہوا، اسے کیفرکردار تک پہنچایاجائےگا،رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی کی اے بی این نیوز سے گفتگو، انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر میٹنگ بلائی گئی ہے، جس میں تمام اداروں […]