پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، فائدہ عوام تک پہنچانے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، فائدہ عوام تک پہنچانے کا فیصلہ ،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے قیمتو ں میں کمی کیلئے 48گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10فیصد تک کمی لانے کا ٹاسک دیدیا گیا،پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے ٹرانسپورٹ کے کرائے کم […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان،پٹرول8،ڈیزل11روپے لیٹر سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاگیا،پٹرول 8روپے،ڈیزل 11روپے اور مٹی کا تیل 7روپے 53پیسے کم کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری کردیاگیا،پٹرول کی قیمت 8روپے کم کی گئی جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 323روپے38پیسے ہوگئی،ڈیزل 11روپے کم کردیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی […]
عوام کیلئے خوشخبری! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5سے19روپےلیٹرکمی کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے تقریباً 5 سے 19 روپے فی لٹر کمی کا تخمینہ ظاہر کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہائی سپڈ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک کی مدت کے لیے تقریباً 5 سے 19 روپے فی لٹر کمی کا […]
بجلی بلوں کے ستائے شہریوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی بلوں کے ستائے شہریوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا ، کہا پٹرول مہنگاہونے سے مہنگائی کانیا طوفان آئے گا،حکومت قیمتوں میں فوری کمی کرے،پٹرول فی لٹر14روپے 91پیسے،ڈیزل18روپے44پیسے مہنگا،پٹرول کی نئی قیمت305روپے36پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت311روپے 84پیسے ہوگئی،حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور […]
پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستا فروخت کرنے کے متحمل نہیں، نگران وزیر اطلاعات

اسلاآباد ( اے بی این نیوز )پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستا فروخت کرنے کے متحمل نہیں، ریاست کی طاقت اقلیتوں کے ساتھ کھڑی ہے، کابینہ نے ملک میں صوفی ازم کو فروغ دینے پر زور دیا، نگران وزیراعظم نے ملک میں انفراسٹرکچر کی تعمیر پر زور دیا، نگران وزیر اطلاعات نے نے وفاقی کابینہ کے اجلاس […]
جماعت اسلامی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور( اے بی این نیوز ) جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا،امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ نگران حکومت نے ماضی کی حکومتوں کے ظالمانہ اقدامات کی توثیق کردی، پٹرول کی قیمت میں بیس روپے لٹر اضافہ غریب عوام پر ظلم کی انتہا […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نیوزڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور اوگرا سمیت دیگر حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں کہا گیا کہ دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آ رہی ہے […]
سراج الحق نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ظلم عظیم قرار دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سراج الحق نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ظلم عظیم قرار دے دیا،کہا قوم مہنگائی،بیروزگاری اور غربت مسلط کرنے والوں سے ووٹ کے ذریعے بدلہ لے،پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ بھی حکومت پر برس پڑےکہاچوروں نے پورا ملک آئی ایم ایف کے پاس گروی […]
جوکچھ کررہے ہیں عوامی بہتر کیلئے کررہے ہیں، اسحاق ڈار، پٹرولیم قیمتوں میں20روپے اضافے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے مہنگائی کی ماری عوام کو بڑا جھٹکا دیدیا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے کہا کہ جو کچھ بہتر ہوسکتا ہے عوام کیلئے ہمیںکرنا چاہیے . وزیرخزانہ نے پریس کانفرنس میں ملکی معیشت کی […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیلئے عوام ہو جائیں تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایسوسی ایشننے ڈیلرمارجن میں81.16فیصد تک مزید اضافے کا مطالبہ کر دیا ،ڈیلرمارجن میں اضافے کیلئے حکومت پر دباؤ ڈالا جارہا ہے،ایسوسی ایشن کافی لیٹر ڈیزل پرڈیلرمارجن میں5.67 روپے اضافے کا مطالبہ،منظوری پرڈیزل پرفی لیٹر مارجن7روپے سے بڑھ کر12.67 روپے ہوجائے گا ،فی لیٹر پیٹرول پر ڈیلر مارجن میں5.65 روپے اضافے […]