پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

پشاور(نیوز ڈیسک) نومئی کے پرتشدد مظاہروں میں حصہ لینے کے الزام میں محکمہ تعلیم خیبرپختونخواکے مزید 24 اساتذہ معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق انکوائری مکمل ہونے کے بعد متعلقہ اساتذہ کو معطل کرنے کافیصلہ کیاگیا۔ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر بلوائی اساتذہ کیخلاف کارروائی عمل میں لائی گئی،اساتذہ کوای اینڈ ڈی رولز 2011 کے تحت […]
پشاور، مسجد کے اندر فائرنگ سے عالم دین مولانا محمد اطلس خان جاں بحق

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور کے مضافاتی علاقہ بڈھ بیر میں عالم دین مولانا محمد اطلس خان کو مسجد میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق قتل کی دعویداری 2 ملزمان پر کی گئی ہے۔ پشاور میں دو ہفتوں کے اندر چار علماء کرام اور پیش امام قتل کیے جا چکے ہیں۔دو روز قبل بھی پشاور کے […]
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ،عالم دین مفتی احسان الحق قتل

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ کرکے عالم دین مفتی احسان الحق کو قتل کردیا گیا۔پولیس نے بتایاکہ مفتی احسان الحق کے قاتلوں کا سراغ لگایا جا رہا ہے۔پولیس کا مزید کہنا تھا کہ تین روز قبل یکہ توت میں بھی ایک پیش امام کو قتل کر دیا گیا تھا۔
مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا،مولانا فضل الرحمان جمعہ کو پشاور پہنچیں گے، امیر جے یو آئی اتوار تک پشاور میں تین دن قیام کریں گے مولانا فضل الرحمن مرکزی مجلس شوری کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ جے […]
پشاور،ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی

پشاور (اے بی این نیوز) دو ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان پولیو کے خلاف جنگ میں متحد ہیں،پشاور میں دو مقامات، لڑمہ اور نرے خوڑ، سے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، لیب کے مطابق پولیو وائرس جینیاتی طور پر […]
پشاورمیں رنگ روڈ پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق،3زخمی

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے علاقے رنگ روڈ پر ہوٹل کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ۔پولیس نے بتایاکہ دھماکا موٹرسائیکل میں ہوا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا موٹر سائیکل کی مرمت کے دوران ہوا۔دھماکا موٹرسائیکل مکینک کی دکان کے باہر ہوا۔ دھماکے میں میگنٹ ہائی ایکسپلوسیو […]
پشاور، دو روز کے دوران ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ میں ملوث 659 افراد گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد مشتعل کارکنان کی جانب سے پشاور میں دو روز کے دوران ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ میں ملوث 659 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔حکام نے بتایاکہ مشتعل مظاہروں کے دوران 13 سرکاری عمارتوں سمیت 15 املاک کو جلایا گیا، 12 سرکاری گاڑیوں سمیت 17 گاڑیوں کو […]
دھماکا تھانے کے اندر بارودی مواد پھٹنے کی وجہ سے ہوا،دہشتگردی نہیں تھی، آئی جی کے پی

پشاور( اے بی این نیوز ) آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات گنڈاپور کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا دہشتر گردی نہیں بلکہ تھانے کے اندر موجود بارودی مواد پھٹا تھا۔اختر حیات گنڈاپور نے کہا کہ دھماکے میں دہشت گردی کے الزامات میں قید 5 زیر حراست قیدی بھی مارے گئے جبکہ 9پولیس […]
پشاور، عید الفطر پر دفعہ 144 نافذ،ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ، کھلونا بندوق کے استعمال پر پابندی

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں عید الفطر کے دوران ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور کھلونا بندوق کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔پشاور انتظامیہ نے شہر بھر میں عید الفطر کے دوران ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور کھلونا بندوق کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی۔پشاور انتظامیہ نے نوٹیفکیشن میں کہا ہے […]
پشاور، چینی کی ذخیرہ کی گئی 6500 بوریاں برآمد، 2 افراد گرفتار

پشاور(اے بی این نیوز) ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی ہے۔ڈپٹی کمشنر پشاور نے بتایا کہ انتظامیہ نے رنگ روڈ پر واقع گودام پر چھاپہ مارا جہاں سے چینی کی 50 کلو والی 6500 بوریاں برآمد ہوئی ہیں اور موقع سے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا […]