اہم خبریں

خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی

پشاور ( اے بی این نیوز    )خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی ،الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی میں 25 ارکان کی درخواست پر الیکشن ملتوی کیا گیا جن سے ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود حلف مزید پڑھیں :پا کستا ن میں مہنگائی کا حل، عالمی بینک نے رپورٹ جا ری کر دی نہیں لیا […]

کے پی حکومت کا نیا مطالبہ سامنے آگئے

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبر پختونخوا حکومت نے اپنی میڈیکل ٹیم کے ذریعے پرویز الہٰی کے طبی معائنے کا مطالبہ کردیا،اجازت نہ ملنے پر مزید پڑھیں :ٹی ٹی اے کی سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی پنجاب حکومت کے خلاف قانونی کارروائی کا بھی عندیہ ،،، مشیر اطلاعات […]

کے پی اسمبلی اجلاس معاملہ،حکو مت اورگو رنر آ منے سا منے

پشاور ( اے بی این نیوز  )خیبرپختونخوا اسمبلی جلاس بلانے کا معاملہ حل نہ سکا، حکو مت اورگو رنر آ منے سا منے ،اسمبلی سیکرٹریٹ نے تاحال اجلاس بلانے کا اعلا میہ جاری نہیں کیا ، مزید پڑھیں :علی امین با ہر تو ڈائیلا گ، وزیر اعظم کے پا س جا تے ہیں تو پا و ں […]

راولپنڈی،اسلام آباد سرد ہو اوں کی لپیٹ میں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )راولپنڈ ی ،اسلام آباد میں کہیں ہلکی اورکہیں تیز بارش،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم انتہائی سرد ،بالاکوٹ اورگردونواح میں بارش ، وادی کاغان کے پہاڑوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ، مزید پڑھیں :پشاور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے پرواز کے انجن فیل ، کراچی ایئر پورٹ پر […]

مخصوص نشستوں پر قا نو نی جنگ جاری

پشاور ( اے بی این نیوز   )مخصوص نشستوں پر قا نو نی جنگ۔ کیا سنی اتحاد کونسل پارٹی ہے یا نہیں؟ صدارتی، سینیٹ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے الیکشن میں حصہ لے سکتی ہے؟پشا ور ہا ئی کو رٹ کا اٹارنی جنرل سےاستفسار مزید پڑھیں :کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمدکی جنرل ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات […]

علی امین گنڈا پور کی ترجیحات کیا ہیں،جانئے

پشاور ( اے بی این نیوز    )1991 سے اے جی این قاضی فارمولہ کے تحت بقایاجات 1510ارب سے متجاوز ہیں ،لائن لاسز کا مسئلہ حل کرنا لازمی ہے جو ہمارے ہاتھ میں ہے،صوبے میں کاروبار کو لا اینڈ آرڈر کی وجہ سے نقصان ہورہا ہے مزید پڑھیں :رمضان المبارک کی آمد، گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری […]

کے پی میں کس کس کو وزارت کا قلمدان ملا، جانئے

پشاور( اے بی این نیوز    )خیبرپختونخواکابینہ کے وزرا کوقلمدان سونپ دیے گئے ، اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،ارشد ایوب خان کو لوکل گورنمنٹ، الیکشن اوررورل ڈیویلپمنٹ کاقلمدان دیاگیاشکیل احمد کو کمیونیکیشن اینڈ ورکس کاقلمدان دےدیاگیا مزید پڑھیں :غزہ جنگ،جماعت اسلامی کا امریکی سفارتخانے تک مارچ کرنیکااعلان فضل حکم خان کو کلائمٹ چینج، فارسٹری اورماحولیات کاقلمدان دیاگیامحمد […]

مخصوص نشستوں پر حکم امتناع میں 13مارچ تک توسیع

پشاور ( اے بی این نیوز     )پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حکم امتناع میں 13مارچ تک توسیع کردی، اٹارنی جنرل پیش نہیں ہوئے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل قاضی جواد نے کہاسوال اسٹے آرڈر کا ہے ، 9 مارچ کو صدارتی الیکشن ہو رہا ہے،وکیل بابر اعوان مزید پڑھیں :جلائو گھیرائو کیس،اسلم اقبال،حماد اظہر سمیت6 ملزمان اشتہاری قرار نے […]

ملک میں صدارتی نظام کی کوئی جگہ نہیں،مولانافضل الرحمان

پشاور ( اے بی این نیوز  )پہلےآئین نہیں تھا توبنگلہ دیش ہم سےعلیحدہ ہوگیا،مولانافضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو کہا اب اگرآئین نہ رہاتوپتانہیں کیابنےگا،بھٹو پہلے صدارتی نظام کے حامی تھے پھر پارلیمان مزید پڑھیں :پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8 فروری کو طلب کیے جانےکا امکان پر آمادہ ہوئے،پاکستان میں مارشل کی کوئی گنجائش نہیں،اس ملک میں […]

کے پی کابینہ کے ارکان کو حتمی شکل دے دی گئی

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کابینہ کے ارکان کو حتمی شکل دے دی ہے۔کے پی کی صوبائی کابینہ کے لیے کم از کم 15 وزراء اور 5 مشیروں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ گورنر کے پی حاجی غلام علی مزید پڑھیں :پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر […]