پاکستان اپنی سرزمین کے تحفظ کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے گا، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایرانی حملے کے درعمل میں کہا کہ پاکستان اپنی قومی سلامتی و علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا پاکستان دیگر ممالک سے بھی یہی توقع رکھتا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہ کریں۔ایران کی پاکستان میں کارروائی پر انہوں نے کہا کہ […]
ایران کیساتھ اچھے تعلقات معاملہ سفارتی سطح پر حل کیا جائے، خواجہ آصف

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں اس لئے کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔خواجہ آصف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہا کہ سعودی عرب اور ایران تنازعہ حل کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار ادا […]
ایران کاپاکستان پرحملہ،چین کا ردعمل آگیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)بلوچستان میں ایران کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان کی جانب سے شدید مذمت کے بعد چین نے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل سے کام لیں اور امن و سلامتی برقرار رکھنے کے لیے مل کر کام کریں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معمول کی پریس […]
بلوچستان میں حملے کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں،پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلوچستان میں حملے کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں،فضائی حدود کی خلاف ورز ی پرپاکستان کا ایران سے شدید احتجاج، ایرانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کےاحتجاج ریکارڈ کرایاگیا،دفترخارجہ نے بیان میں کہا ایران سے بلوچستان پرحملے میں 2 معصوم بچے جاں بحق اور 3 بچیاں زخمی ہوئی […]
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

نیویارک(نیوزڈیسک)پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے سلسلے میں 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی، پاکستان کو جاری کردہ رقم 1.9 ارب ڈالر ہوگئی۔واضح رہے […]
پاکستان اور ایران تحمل کا مظاہرہ کریں، آپس میں نہ الجھیں، چین کی اپیل

بیجنگ(نیوزڈیسک)ایران کے بلوچستان پر میزائل حملے کے بعد کشیدہ صورتحال پر چین بھی بول پڑا، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے پریس بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم پاکستان اور ایران سے کشیدگی میں اضافے کا باعث بننے والے اقدامات سے گریز کرنے اور امن و استحکام کو برقرار […]
ماہرین صحت کا پاکستان میں تمباکو ہیلتھ لیوی کے فوری نفاذ پر زور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک)نے حکومت سے تمباکو ہیلتھ لیوی کے نفاذ کی فوری ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام 2019 سے زیر التواہے اور اگر بروقت عمل میں لایا جاتا تو قومی خزانے کو250 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہوسکتا تھا، یہ […]
دھرنوں کی سازش نہ کی جاتی تو پاکستان ٹریک پر چڑھ چکا ہوتا، سعد رفیق

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور این اے 122 کے امیدوار خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ دھرنوں کی سازش نہ کی جاتی تو پاکستان ٹریک پر چڑھ چکا ہوتا۔جب یہ فتنہ آیا تو تماشے پر تماشا لگا رہا، قوم ووٹ دے، ہم روزگار لائیں گے اور پاکستان کوٹریک پر لائیں گے۔عالمی مالیاتی […]
پاکستان نےمصر کو ترجیحی تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان نےمصر کو ترجیحی تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی،دورہ مصر پرموجود نگران وزیرتجارت گوہراعجاز کہتے ہیں دونوں ممالک دو طرفہ تجارت کو4ارب ڈالرز تک لےجا سکتےہیں،تجارت بڑھا کر باہمی فائدہ اٹھایاجا سکتا ہے،گوہراعجاز کاقاہرہ میں سنگل کنٹری نمائش کا بھی دورہ ،مصر اور پاکستان کےتاجروں سے بھی ملاقاتیں کیں
چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم رجب ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا، یکم رجب ہفتہ 13 جنوری 2024ء کو ہوگی۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ، ایوان اوقاف شاہ چراغ بلڈنگ لاہور میں ہوا۔ جس میں ماہ رجب المرجب کا چاند دیکھا گیا۔اس […]