پاک ایران گیس پائپ لائن منصو بہ،پاکستان کا اہم قدم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصو بہ،پاکستان کا گیس درآمد کیلئے اپنے علاقے میں پائپ لائن بچھانے کا فیصلہ ،حکومت نے فیصلہ ایران کے گیس نہ خریدنے پر ہرجانے کے نوٹس کے جواب میں کیا، مزید پڑھیں:پاک ایران کشیدگی کی آڑ میں گیس مافیا سرگرم، ایل پی جی قیمتوں میں […]
چین کا پاکستان میں دونئی الیکٹرک بائیکس لانچ کرنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین کی الیکٹرک بائک بنانے والی کمپنی یادیانے دو نئی الیکٹرک بائیکس پاکستان میں لانچ کردیں، ایک اعلان میں چینی کمپنی نے کہا کہ وہ Yadea G5 اور Yadea RUIBIN لانچ کر رہے ہیں۔ Yadea G5 سب سے مہنگی الیکٹرک بائیک ہے، جس کی قیمت دولاکھ 80ہزارروپے ہے ، کمپنی نے بائیک کی تفصیلات […]
پاکستان کے مختلف شہروں میں آج سونے کا تازہ ترین ریٹ- 01 مارچ 2024

پاکستان میں آج سونے کا ریٹ کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان میں 24 قیراط کا ایک تولہ سونے کی قیمت فی الحال جمعہ 01 مارچ 2024 کو PKR 220,350 میں ٹریڈ ہو رہی ہے۔ پاکستان میں سونے کے شوقین اور سرمایہ کار ان نرخوں پر گہری نظر رکھتے ہیں کیونکہ ان کا نمایاں اثر ہو سکتا ہے۔ چاندی(فی […]
پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”راء“ ملوث

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”راء“ ملوث، بلوچستان کے علاقے ”مچھ“ میں دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ پسپا،،حملے کی ذمہ داری بھارتی سپانسرڈ کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی نے فوری قبول کر لی،سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگرد بھاگنے پر مجبور ،، جب مچھ حملہ جاری تھا، […]
گیس لائن منصوبہ، ایران نے ڈیڈ لائن بڑھادی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گیس لائن منصوبہ، ایران نے ڈیڈ لائن بڑھادی،تہران کا پاکستان پرگیس پا ئپ لا ئن منصوبے میں سنجیدگی دکھانے کیلئے زور منصوبے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے پر 180 دن کی ڈیڈ لائن ستمبر 2024 تک بڑھا ئی گئی۔ ایران کی پاکستان کو تکنیکی اور قانونی مہارت فراہم کرنے کی […]
یورپی یونین کا پاکستان کو مزید 30 ارب امداد دینے کا اعلان

اسلام آباد،برسلز(نیوزڈیسک)پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان گرانٹ کے 5 معاہدے طے پاگئے جس کے تحت پاکستان کو بلاک سے 30 ارب روپے کی گرانٹ ملے گی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا اور سیکریٹری اقتصادی امور نے گرانٹ کے معاہدوں پر دستخط کیے۔وزارت اقتصادی امور سے جاری اعلامیہ کے مطابق […]
پاکستان 2029 تک 5 بلین ڈالر کے سمارٹ فون ایکسپورٹ کرے گا،ڈاکٹر عمر سیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں موبائل کی پیداوارآئی ٹی اور ٹیلی کام کے وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف کے مطابق، پاکستان کی موبائل فون انڈسٹری میں نمایاں عروج کا سامنا ہے، اگلے دو سالوں میں 500 ملین ڈالر کے سمارٹ فون برآمد کرنے اور اگلے پانچ سالوں میں 5 بلین ڈالر کا ہدف […]
پاکستان میں آج سونے کا ریٹ 29 جنوری 2024

کراچی(نیوزڈیسک) 29پاکستان میں سونے کی قیمت220,400فی تولہ 24k سونے اور 10 گرام کیلئے188,960 ہے۔ پاکستان میں آج سونے کی قیمت 2024 سونے کی بین الاقوامی قیمتوں میں اتار چڑھاو کے بعد کراچی صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی طرف سے مقرر کیا جاتا ہے. پاکستان میں سونے کی موجودہ قیمت 10 گرام 22k سونے کیلئے 173,212 […]
پاکستان معاشی بحران کاشکارہے، راناثنااللہ

فیصل آباد(اے بی این نیوز )رہنمامسلم لیگ ن راناثنااللہ نے کہا کہ پاکستان اس وقت معاشی طورپربحران کاشکارہے،مہنگائی نےمزدوراورسفیدپوش آدمی کوپریشان کررکھاہے،2013میں بھی ملک کےحالات ایسےتھے،نوازشریف نےعوام سےاعتمادکرنے کوکہا وہ جلسہ سے خطاب کرہے تھے انہوںنے کہا کہ 2017تک ہم نے دہشتگردی اورلوڈشیڈنگ پرقابوپایا،پاکستان مزیدترقی کرنےجارہاتھا کہ ایک سازی کی گئی،فیصل آباد:9مئی کویہ لوگ پاکستان کی […]
شاہد لطیف قتل، پاکستان نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے کہا کہ بھارتی ایجنٹ سے متعلق ہمارے پاس ثبوت ہیں ،شاہد لطیف کو سیالکوٹ میں مسجد کے باہر قتل کیا گیا،بھارتی ایجنٹ یوگیش کمار عرف محمد عمیر نے قتل کاسارا منصوبہ بنایا،شاہد لطیف کے قتل میں ملوث بھارتی ایجنٹ کے ثبوت موجود ہیں […]