پاکستان کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا،شہبازشریف

لاہور ( اے بی این نیوز )ملک کسی صورت انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا، پاکستان کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا،نامز وزیراعظم شہبازشریف کا بیان ،کہا ملک کو ترقی اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے شب و روز کاوشیں کی جائیں گی،پوری تندہی ،محنت اورایمانداری سے عوام کی خدمت کریں گے، نوازشریف کی قائدانہ قیادت میں ملک […]
پاکستان، انتخابات میں مداخلت ، دعوؤں کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان کے اندرونی معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا بیان کہا پاکستان میں انتخابات میں مداخلت مزید پڑھیں :امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی،پاکستان میں منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں ، میتھیو ملر یا فراڈ کے […]
پاکستان کے مختلف شہروں میں آج – 19 فروری 2024 ،سونے کے تازہ ترین ریٹس

کراچی (اے بی این نیوز) پاکستان میں 24 قیراط کا ایک تولہ سونے کا ریٹ فی الحال پیر 19 فروری 2024 کو PKR 220,100 میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ پاکستان میں سونے کے شوقین اور سرمایہ کار ان نرخوں پر گہری نظر رکھتے ہیں کیونکہ ان کا نمایاں اثر ہو سکتا ہے۔ ان کے مالی […]
پاکستان کے دوبارہ ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچنے کاخطرہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نئی حکومت کی تشکیل میں تاخیر پر پاکستان کے دوبارہ ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچنے کاخطرہ، پاکستان کو ادائیگیوں کے توازن کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی تشکیل سے مشروط، مزید پڑھیں :آئی ایم ایف […]
پاکستان میں عام انتخابات عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکزبن گئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان میں عام انتخابات عالمی میڈیا کے توجہ کا مرکز رہے، امریکی اوربرطانوی میڈیا نے الیکشن کی لمحہ بہ لمحہ خبریں لوگوں تک پہنچائیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن 2024 میں عالمی میڈیا کی دلچسپی غیر معمولی رہی، ووٹنگ کے آغاز سے لے کر نتائج تک پاکستانی انتخابات کے بارے میں […]
الیکشن کے نتائج کب آئیں گے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی عوام کل اگلے پانچ سالوں کے لیے اپنی نئی حکومت کا انتخاب کریگی ۔ قومی اسمبلی کی 336 اور صوبائی اسمبلیوں کی 749 نشستوں کے لیے ہزاروں امیدوار میدان میں ہیں، لوگوں کے لیے بروقت انتخابات کے نتائج کی امید رکھنا نئی بات نہیں۔ غیر سرکاری نتائج کی بنیاد پر پاکستان میں […]
حج،پاکستان کو سعودی عرب کا خاص مکتوب، جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق بن الربیعہ نے حج انتظامات سے متعلق وزیر مذہبی امور انیق احمد کی بہترین اور فعال کارکردگی پر ان کو مبارکباد پیش کی۔ آج بدھ کے روز سعودی سفارتخانہ کے ذریعے ملنے والے خط میں وزیر مذہبی امور انیق احمد اور انکی ٹیم کو ایوارڈ […]
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان اگلے ہفتے ورچوئل مذاکرات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ئی ایم ایف صنعتی شعبے کو سستی بجلی دینے کی تجاویز پرغور کرنے پررضامند،،تجاویز کی منظوری سے صنعتی شعبے پر سبسڈی کے بوجھ میں 91 فیصد تک کمی ہوگی،صنعتی شعبوں کو بجلی کے بلوں کی مد میں 29 فیصد تک بچت ہوگی۔ مزید پڑھیں :آئی ایم ایف نے پاکستا ن […]
انڈر19 ورلڈکپ میں بنگلادیش کو شکست ،پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بینونی(نیوزڈیسک)انڈر 19 ورلڈکپ کے سپر 6 مرحلے کے دوسرے اور اہم میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو 5 رنز سے ہراکرسیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی، ہفتہ کو جنوبی افریقی شہر بینونی میں کھیلے گئے سپر6 کے اس میچ میں پاکستان انڈر19 ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 155 رنز […]
عام انتخابات پاکستان میں امریکی شہریوں کو محتاط نقل و حرکت کی ہدایت

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا نے پاکستان میں موجود اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ عام انتخابات کے موقع پر غیر معمولی طور پر محتاط رہیں اور گرد و پیش پر نظر رکھیں۔ امریکی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات ہونے والے ہیں۔ سیاسی جماعتیں انتخابی مہم زور و شور […]