پاکستان، انتخابات میں مداخلت ، دعوؤں کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز      )نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان کے اندرونی معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا بیان کہا پاکستان میں انتخابات میں مداخلت

مزید پڑھیں :امریکی موقف میں تبدیلی نہیں آئی،پاکستان میں منصفانہ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں ، میتھیو ملر

یا فراڈ کے دعوؤں کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہیے،سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر میتھیو ملر نے کہا کہ دنیا ہم بھر میں انٹرنیٹ کی آزادی دیکھنا چاہتے ہیں