افغان ٹیم سے پاکستانی ٹیم کی شکست پر وقار یونس رنجیدہ ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

چنئی(نیوزڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باولر وقار یونس دوران کمنٹری قومی کرکٹ ٹیم کی افغان ٹیم کے ہاتھوں بدترین شکست پر اتنے رنجیدہ ہوگئے کہ زبان بھی انکا ساتھ چھوڑ گئی۔آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ میں افغان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو شکست دی۔افغانستان کے […]
پرتگالی فٹبالررونالڈو کی بسمہ اللّٰہ پڑھتے ویڈیو وائرل

لزبن(نیوزڈیسک)پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی ’’بسمہ اللّٰہ‘‘ پڑھتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورو 2024ء کوالیفائرز کے گروپ جے میں سلواکیہ کے خلاف میچ میں رونالڈو نے پرتگال کی قیادت کی، میچ جب پنالٹی کیک کے فیصلہ کُن موڑ پر پہنچا تو کھلاڑی کو ’بسم اللّٰہ‘ کے کلمات پڑھتے ہوئے کیمرے […]
بالآخر ماہرہ خان سلیم کریم کی ہوگئیں، زندگی کے نئے سفر کا آغاز، ویڈیو وائرل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم کو اپنا جیون ساتھی منتخب کرلیا اور زندگی کے نئے سفر کا آغاز سلیم کریم کے ساتھ کرلیا۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی شادی کی ویڈیوز وائرل ہوتے ہیں مداحوں نے ان کیلئے دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار شروع کردیا ۔رواں برس اگست […]
بجلی کے بلوں میں اضافے پر عوامی ردعمل میٹر ریڈنگ تاخیر کا شکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی کے بلوں میں اضافے پر عوامی ردعمل میٹر ریڈنگ تاخیر کا شکار، میٹر ریڈرز کو تشدد کا ڈر ،،ریڈنگ سے صاف انکار کردیا، آئیسکو حکام نے میٹر ریڈز کی سیکورٹی کے لئے پولیس سے مدد مانگی لی، راولپنڈی میں آئیسکودفاترکی حفاظت کے لیے 500 سے زائد پولیس اہلکار تعینات […]
مقبوضہ کشمیر،14 اگست پرکشمیری نوجوانوں کی پاکستانی پرچم کو سلامی کی ویڈیو وائرل

مقبوضہ کشمیر (نیوزڈیسک)14 اگست یوم آزادی پاکستان کے موقع پر کشمیری نوجوانوں کی پاکستانی پرچم کو سلامی کی ویڈیو وائرل ۔ کشمیری نوجوانوں کے ایک گروپ نے پاکستان کے قومی پرچم کو سلامی پیش کی ۔ کشمیری نوجوان پاکستان کا قومی پرچم تھامے کھڑے ہیںجبکہ کشمیری نوجوان کا کشمیری اور اردو زبان میں پاکستانی اور […]
کورولش عثمان کے مرکزی کرداراداکار ’براک اوزجیفت‘ کا پاکستان آنے کا اعلان ،ویڈیو وائرل

استنبول (اے بی این نیوز)پاکستان سمیت دنیا کے بیشترممالک میں مقبول کورولش عثمان کے مرکزی کردار اداکار براک اوزجیفت کا پاکستان آنے کا اعلان ۔پاکستان کے معروف فیشن برانڈ نے انسٹاگرام پر براک کا ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اداکارنے بتایا کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے۔ویڈیو میں براک نے پاکستان آنے کا اعلان […]
بختاور بھٹو کی شوہر کے ہمراہ سیر سپاٹے کرتے ویڈیو وائرل

کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے شوہر کے ہمراہ کھیتوں میں سیر کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے۔شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی، چیئر مین پی پی پی، وفاقی وزیر بلاول بھٹو زرداری کی بہن، بختاور بھٹو زرداری آج کل پاکستان، سندھ میں موجود سیر سپاٹوں میں مصروف […]
دہلی پولیس کی طرف سے شیئر کردہ سکوٹی بھگاتی دلہن کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) دہلی پولیس کی ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم ، سکوٹی بھگاتی دلہن کی ویڈیو شیئر کردی جو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے۔ Going 'Vaari Vaari Jaaun' on the road for a REEL makes your safety a REAL WORRY! Please do not indulge in acts of […]
خرسک نے ڈرائیو تھرو پر پہنچ کر ڈونٹ مانگ لیا، ویڈیو وائرل

فلوریڈا(نیوزڈیسک) امریکہ میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاندان اپنی گاڑی میں ڈنکِن ڈونٹ کے ڈرائیو تھرو میں ڈونٹ لینے پہنچا تو دیکھا کہ ایک رکون پہلے ہی ڈونٹ کا امیدوار ہے اور اسے ڈونٹ مل بھی گیا، اس تمام منظر کو اسمارٹ فون کیمرے میں فلمبند کیا گیا ہے۔ یہ […]
مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا آخری منٹ میں گول ،سجدہ ریز ہوگئے، ویڈیو وائرل

ریاض(نیوز ڈیسک) مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا آخری منٹ میں گول ،سجدہ ریز ہوگئے، ویڈیو وائرل ۔تفصیلات کے مطابق اسٹار فٹبارلرکرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرولیگ میں 59 منٹ پر گول کرنے کے بعد سجدہ کر کے سب کو حیران کردیا،ویڈیو وائرل ہوگئی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں واضح […]