اہم خبریں

مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا، جماعت اسلا می نے بھی اہم وکٹ گرادی،ٹکٹ جاری

لاہور(نیوزڈیسک)سابق رکن صوبائی اسمبلی ون لیگی رہنما چوہدری طالب حسین سدھو کا جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان۔ن لیگی رہنما چوہدری طالب حسین سدھو جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر پی پی 154 سے انتخاب لڑیں گے۔نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے ملاقات میں چوہدری طالب حسین سدھو کو پارٹی ٹکٹ دیا اور جماعت اسلامی […]

این اے 118سے حمزہ شہباز، 119 سے مریم نواز میدان میں اترینگی

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے لیے ٹکٹ جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 118 سے حمزہ شہباز شریف اور این اے 119 سے مریم نواز کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 120 سے ایاز صادق اور این اے 121 […]

چوہدری شجاعت کامسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) ن لیگ نے ہمارے مطلوبہ حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کر دیئے، دوہرے معیار کا شکار نہیں ہوں گے: اعلامیہ ق لیگ،ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق نے مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔مسلم لیگ ق کی جانب سے جار اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ […]

مسلم لیگ ن چاہتی ہے الیکشن وقت پرہوں،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ن لیگ کے راہنما خوا جہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن چاہتی ہے کہ الیکشن وقت پرہوں،چیف الیکشن کمشنرکےاستعفے کے مطالبے کی حمایت نہیں کرتے،اگرپی ٹی آئی امیدوارسے کاغذات نامزدگی چھینے گئے ہیں تووہ دوبارہ لے لیں،نوازشریف لاہوراوردیگرحلقوں سے الیکشن لڑیں گے،نوازشریف کے الیکشن لڑنے میں […]

مسلم لیگ ن کا سندھ میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز   )مسلم لیگ ن کا سندھ میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ ،نوازشریف 18 دسمبر کو کراچی جائیں گے،لیگی قائد کے ہمراہ پارٹی صدر شہبازشریف، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز اور خواجہ سعد رفیق بھی ہوں گے، نوازشریف کراچی میں ایم کیو ایم اور ن لیگ سندھ کے رہنماؤں […]

سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری کا مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کااعلان

لاہور (نیوزڈیسک) سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی اور سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر […]

مسلم لیگ ن پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیراطلاعات و ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر ) پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ کل 2 دسمبر کو پہلا اجلاس ہوگا۔پارلیمانی […]

مسلم لیگ ن بھی مضبوط بلدیاتی نظام پر یقین رکھتی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مسلم لیگ ن بھی مضبوط بلدیاتی نظام پر یقین رکھتی ہے، ایم کیوایم نے ہمیں آئینی ترمیم کا بل دیاہے، پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم منظورکرائیں گے،،، مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال کی کراچی میں ایم کیوایم قیادت سے ملاقات کے بعد گفتگو،کہاکہ اصولی فیصلہ ہواتھامسائل کے حل کیلئے مل […]

شاہ غلام قادر دوسری مرتبہ مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے صدر منتخب

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نو منتخب صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموںو کشمیر شاہ غلام قادر نے کہا کہ محمد نواز شریف پاکستان کی ترقی کی علامت ہیں مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر کے عوام کے حقوق کا بھرپور تحفظ کرے گی۔مسلم لیگ(ن) کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے پاکستان ترقی کرے گا تو آزاد کشمیر میں […]

یقین نہیں نواز شریف وزیراعظم بنیں گے ،نوید قمر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماوسابق وفاقی وزیرسید نوید قمر نے کہا ہے کہ ہمیں ابھی یقین نہیں ہواکہ نواز شریف وزیراعظم بننے جارہے ہیں ،کالے کوسفید اورسفید کوکالاکہنے سے وہ بن نہیں  جائے گا،اگر کسی نے سہولت کاری سے آناہے توعوام کے ووٹ کاکیافائدہ ،ردعمل ضرورآئیگا ،پیر کو نجی ٹی وی سے بات چیت میں […]