چینی مہنگی ہونے کی وجہ لاہورہائیکورٹ کا حکم امتناع قرار

لاہور(نیوزڈیسک)چینی قیمتوں میں اضافے پر پنجاب حکومت نے رپورٹ تیار کرلیہے جس میں کہا گیا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کی نگراں حکومت کی رپورٹ میں کہا گیا کہ چینی قیمتوں پر حکم امتناع نے قیمتوں میں اضافے کی راہ […]
مجھے بھی نہیں پتہ پرویزالہیٰ کہاں ہیں،آئی جی پنجاب کے بیان پر عدالت میں قہقے لگ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)آئی جی پنجاب عثمان انور کے پرویز الٰہی سے متعلق بیان پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ کیاآپ نہیں جانتے کہ پرویز الہی کہاں ہیں؟ جس پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے بتایا پرویز الٰہی پنجاب کی کسی اتھارٹی یا ادارے […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیا پر نشریات روکنے کا معاملہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکور ٹ،چیئرمین پی ٹی آئی کی تقاریر کی میڈیا پر نشریات روکنے کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ۔چیئرمین پی ٹی آئی کےوکیل سلیمان اکرم راجہ اور سمیر کھوسہ ایڈووکیٹس نے درخواست دائر کی ہےدرخواست میں چیرمین پیمرا کو فریق بنایا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کی پابندی کا نوٹیفیکیشن معطل کر رکھا ہے۔درخواست […]
لاہورہائیکورٹ:پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء چیلنج،فریقین کو نوٹس جاری

لاہور(اے بی این نیوز) پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔جسٹس شمس محمود مرزا نے سابق میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید کی درخواست پر سماعت کی،چیف سیکرٹری ، سیکرٹری بلدیات سمیت دیگر فریقوں کو آئندہ ہفتے کیلئے نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے کیس دوسرے بینچ کو بھجوانے کی سفارش […]
لاہورہائیکورٹ: چیئرمین پی سی بی کا انتخاب رکوانے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انتخاب رکوانے کیلئے درخواست دائر کردی۔ شہری شیخ اقبال کی جانب سےدائر درخواست میں پی سی بی اور وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ بعد ازاں جسٹس ساجد محمود سیٹھی 26 جون کو دائردرخواست پر سماعت کریں […]
لاہورہائیکورٹ: بشریٰ بی بی کیخلاف درج تمام کیسز کی رپورٹ طلب

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ میںبشریٰ بی بی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت۔جسٹس امجد رفیق نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے آج ہی پنجاب پولیس، ایف آئی اے، اینٹی کرپشن کو رپورٹس پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس امجد رفیق […]
لاہورہائیکورٹ کا فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نےپی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔فرخ حبیب کی درخواست جسٹس انوار الحق پنوں نے منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے فرخ حبیب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے فرخ […]
لاہورہائیکورٹ،نگراں حکومت کو جاری تقرری و تبادلے کرنے کا نوٹیفیکیشن واپس

لاہور(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو جاری تقرروتبادلے کرنے کا نوٹیفیکیشن واپس لےلیا۔لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب میں نگراں حکومت کی جانب سے تقرری و تبادلوں کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے درخواست پر سماعت کی۔الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت میں بیان […]
لاہورہائیکورٹ : سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی درخواست نمٹا دی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی درخواست انکوائریز کی تفصیلات فراہم ہونے کی بنیاد پرنمٹا دی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے عثمان بزدارکی درخواست پرسماعت کی۔جس اینٹی کرپشن میں جاری انکوائریزکی تفصیلات فراہم نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔اینٹی کرپشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ عثمان بزادرکے خلاف ڈی […]
121مقدمات کیخلاف عمران خان کی لاہورہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )121مقدمات کیخلاف عمران خان کی لاہورہائیکورٹ میں درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے 5رکنی لارجر بینچ بنا دیا ،جسٹس طارق سلیم شیخ ،جسٹس انوار الحق ،جسٹس امجد رفیق ،جسٹس عالیہ نیلم ،جسٹس علی باقر نجفی بینچ میں شامل ہیں۔