اہم خبریں

’مریم نواز زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘: لاہور میں گالیاں نکالنے والے شخص نے معافی مانگ لی، ویڈیو وائرل

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں بارش کے کھڑے پانی کی ویڈیو بنانے والے شخص کے کیمرے میں آکر پنجاب حکومت اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو گالیاں دینے والے شخص نے گرفتاری کے بعد اپنے کیے پر معافی مانگ لی۔ شہری نے بارش کے کھڑے پانی کی ویڈیو بنانے والے شخص کے کیمرے میں اچانک آکر وزیراعلیٰ […]

لاہور : مذہبی جماعت کے رہنما حاجی نواز کی گاڑی پر فائرنگ، 6 افراد زخمی

لاہور (اے بی این نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مذہبی جماعت کے رہنما حاجی نواز کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں حاجی نواز سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں حاجی نواز، ان کی بیوی، بیٹا، بھائی اور دو گن مین شامل ہیں۔ تمام […]

صوبائی دارالحکومت لاہور کے مزید 100 پوائنٹس پر ’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ سروسز شروع

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور فری وائی فائی سروس کے دائرہ کار میں توسیع کر دی گئی۔ پنجاب سیف سٹی اٹھارٹی نے ’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ کو 100 پوائنٹس سے بڑھا کر 200 پر ایکٹو کر دیا۔ اس طرح، لاہور کے مزید 100 پوائنٹس پر ’’سی […]

ایس ایس جی کمانڈو کی شرٹ پہننےوالا گرفتار

لاہور ( اے بی این نیوز      ) ایس ایس جی کمانڈو کی شرٹ پہننے پر ایک شخص گرفتار،پولیس نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایس ایس جی کمانڈو کی شرٹ پہن کر غیر قانونی طور پر گھومنے والے ایک شخص مزید پڑھیں :عید الفطر کے مو قع پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری کو گرفتار کر […]

لا ہو ر ہا ئی کو رٹ کے ججز کو بھی مشکو ک خط مو صول

لاہور ( اے بی این نیوز      )اسلا م آ با د ہا ئی کو رٹ کے بعد لا ہو ر ہا ئی کو رٹ کے ججز کو بھی مشکو ک خط مو صول ،،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال،جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس عائشہ نیلم کو دھمکی آمیز مزید پڑھیں :ججز خط ،چیف جسٹس کا عید […]

جانوروں پر ظلم کے خلاف کومبنگ آپریشن کی ہدایت

لاہور ( اے بی این نیوز      )مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دربار بابا نولاکھ ہزاری کے میلے سے الرٹ ملنےپر فوری کارروائی کی گئی،4ریچھ برآمد کر مزید پڑھیں :ٹی ٹی اے کی سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،وائلڈ لائف ٹیموں اور اے […]

پنجاب اسمبلی میں حکومت نے بجٹ پیش کر دیا

لاہور ( اے بی این نیوز      )وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نےمالی سال2023-24کابجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش مزید پڑھیں :پنجاب کی زراعت تباہ ہوچکی ہے، ندیم افضل چن کیا،وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے مالی سال 2023-24 کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کیا،سپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید پڑھیں :پنجاب کے مزید 3 شہروں میں میٹرو بس چلانے […]

قیدیوں کیلئے خوشخبری

لاہور ( اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ پنجاب کاصوبہ بھرمیں قیدیوں کیلئے3ماہ سزاکی معافی اور155قیدیوں کی رہائی کااعلان،مخیرحضرات کےاشتراک سے15کروڑروپے دیت ادائیگی مزید پڑھیں :پاکستان اور افغانستان کا انسداد دہشت گردی اور تجارت میں تعاون پر اتفاق کےبعد155قیدیوں کورہاکیاجارہا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پورےپنجاب کی جیلوں میں ویڈیوکال کی سہولت بہت جلدفراہم کردی جائےگی، […]

نوازشریف کو اعلیٰ ترین پروٹوکول دینے کافیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب حکومت کا سابق وزیراعظم نوازشریف کو اعلیٰ ترین پروٹوکول دینے کافیصلہ،وزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم،جھنگ،وہاڑی اوربہاولنگر میں ماڈل پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دیدی،چاروں شہروں میں مزید پڑھیں :ڈی سی اسلام آباد ، ایس ایس پی آپریشنز کی سزا کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پرنیابینچ تشکیل صفائی کیلئے منظم،موثر اورپائیدار میکانزم نافذ کیا جائے […]

پنجاب،تبادلوں کا سونامی،بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے اعلیٰ عہدوں پر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کردیں،پنجاب حکومت نے 47 اعلی افسران کے تبادلے کردیے ،پرنسپل سیکرٹری گورنر پنجاب نبیل اعوان کو تبدیل کردیا گیا،نبیل اعوان کو مزید پڑھیں :علی امین گنڈا پور کی ترجیحات کیا ہیں،جانئے چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب تعینات کردیا […]