اہم خبریں

طوفانی بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ، 50 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے، کئی لاپتہ

افریقہ (نیوزڈیسک) شدید بارشوں کے باعث افریقی ملک ایتھوپیا میں سیلابی صورتحال، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 50 سے زائد افرادجان کی بازی ہار گئے۔ لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ جنوبی علاقے گوفا میں پیش آیا۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ پولیس اور ریسکیو اہلکار مقامی افراد کی مدد سے امدادی […]

پنجاب میں11 مارچ سے طوفانی بارشیں ،سیلاب کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے شہر ہائی الرٹ پر ہیں کیونکہ 11 مارچ سے شدید بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے پنجاب میں 11 مارچ سے  بڑے پیمانے پر بارشوں کی پیش گوئی کردی، جس کے بعد صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کا ردعمل سامنے آیا کیونکہ حکام نے کی جانب سے  پنجاب میں متوقع شدید بارشوں کا […]

مقبوضہ کشمیر؛ طوفانی بارشیں ، لینڈ سلائیڈنگ ، 6 افراد جاں بحق،انفراسٹریکچر تباہ

سری نگر(نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ 150 گھر اور اسکول تباہ ہوگئے۔ جموں کے علاقے میں مسلسل بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ، بڑے اور بھاری پتھرگرنے سے عمارتوں اور اسکولوں بھاری نقصان۔ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ […]

بھارتی شہر چنئی میں طوفانی بارشیں، سڑکیں ،ائیرپورٹ تالاب میں تبدیل

بمبئی (نیوزڈیسک) ریاست تامل ناڈو میں طوفان میچونگ کے باعث طوفانی بارشیں ، چنئی شہر بری طرح متاثر ۔بھارتی میڈیا کے مطابق طوفان میچونگ آندھرا کے ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے تاہم طوفان سے ریاست تامل ناڈو اور پوڈوچیری میں شدید بارشیں جاری ہیں جب کہ ریاست تامل ناڈو کے شمالی ساحل پر ہونے […]

آزادکشمیر بھر میں طوفانی بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ ،فلڈ کا خطرہ ، الرٹ جاری

مظفرآباد(نیوزڈیسک)سٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹاتھارٹی نے مون سون بارشوں کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آزاد کشمیر کے شمالی وسطی اور جنوبی اضلاع شدید بارشوں کی لپیٹ میں آسکتے ہیں، دو اور تین اگست کی رات سے سات اگست تک طوفانی بارش سے آزاد کشمیر کے شمالی نیلم ،مظفرآباد، اور […]

طوفانی بارشیں، شاہراہ قراقرم بند ، پنجاب اور بلوچستان بھی متاثر،موسم مزید خراب رہنے کا امکان

اسلام آباد(نیوزدیسک) پاکستان میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالے نقصانات سامنے آنے لگے ، گوجرانوالہ میں ہرڑ کے مقام پربند ٹوٹنے سے 15 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا۔ بلوچستان میں زیارت اور جھل مگسی میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایم 8 شاہراہ پر ٹریفک معطل ۔چلاس میں سازین کے […]

بھارتی میں طوفانی بارشیں ،پانی تاج محل تک پہنچ گیا

آگرہ(نیوزڈیسک)بھارت میں دریائے جمنا میں موجود سیلابی پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دریائے جمنا کا پانی 45 سال میں پہلی بار تاج محل کی دیواروں تک پہنچا ہے۔آگرہ میں 17ویں صدی کی اس یادگار کو سیلابی پانی سے نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز […]

امریکا میں طوفانی بارشیں،1شخص ہلاک ، نظام زندگی بری طرح متاثر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا میں طوفانی بارشیں، نظام زندگی بری طرح متاثر ،متعدد علاقے زیر آب آگئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال ،نظام زندگی بری طرح متاثر ،نیویارک میں سیلابی ریلے میں بہنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے، دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہو […]

طوفانی بارشیں،پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں اموات کی تفصیلات جاری کر دیں

لاہور(   اے بی این نیوز  ) پی ڈی ایم اے نے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں بارشوں سے ہونے والی اموات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں مجموعی طور پر 17 اموات رپورٹ ہوئیں، لاہور میں 4 اموات، گوجرانوالہ میں 6 […]

خیبر پختونخوا،طوفانی بارشیں، طغیانی، شاہراہ قراقرم بند، سلائیڈنگ سے گھر تباہ، بچہ جاں بحق

پشاور،گلگت(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کے بعد ندی نالوں اور دریاوں میں طغیانی آگئی جبکہ اپر کوہستان میں شاہراہ قراقرم بند اور سوات میں بحرین پل زیرآب آگیا۔خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں گزشتہ روز سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔اپر کوہستان کے اچھار نالے میں […]