اہم خبریں

سپریم کورٹ میں تاحیات نا اہلی کیس سما عت کیلئے مقرر

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ میں تاحیات نا اہلی کیس سما عت کیلئے مقرر،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7رکنی لارجر بینچ تشکیل ،جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی ،جسٹس امین الدین خان ،جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ میں شا مل، کیس کی […]

شیخ رشید کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )شیخ رشید کا کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان،ویڈیوپیغام میں کہامجھے 942روپے نہ دینے پر نااہل قرار دیاگیا، الزام ہے میں نے مری ریسٹ ہاؤس ٹھہرنے کے پیسے ادا نہیں کئے،میں آج تک مری کے ریسٹ ہاؤس نہیں ٹھہرا، ایک زمین کے مچلکے کا الزام لگایا […]

سپریم کورٹ ، کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کردیےگئے ،کل سپریم کورٹ آف پاکستان میں کسی مقدمہ کی سماعت نہیں ہوگی ،رجسٹرار سپریم کورٹ آفس کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ،نوٹی فکیشن کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات ڈی لسٹ کیے […]

سپریم کورٹ میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دئیے گئے۔رجسٹرار سپریم کورٹ آفس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات ڈی لسٹ […]

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ 22 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے کہا کہ آئین پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجرسےمتعلق قانون سازی کا مکمل اختیاردیتا ہے، آرٹیکل 184/3کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق […]

مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، شاہ محمود

اسکام آباد (اے بی این نیوز    )قوم کی ترجمانی کی ،مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، دوران گرفتا ری شاہ محمود قریشی کی گفتگو کہا، بے گنا ہ ہو ں ،،جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا جا رہا ہے ،اگر آپ نے غیر قانونی حرکت کی تو سپریم کورٹ میں لے کر جاؤں گا، […]

حلقہ بندیوں پر اعتراضات ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حلقہ بندیوں پر اعتراضات سے متعلق الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ آگیا۔ حلقہ بندیوں پر اعتراضات عام انتخابات کے نتائج مرتب کرنے کے بعد سنیں جا ئیں گے۔الیکشن کمیشن کے فیصلے میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کا بھی حوالہ دیا جس کے مطابق سپریم کورٹ نے شیڈول اجراء کے […]

توشہ خانہ کیس ، سزا کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد(بشارت راجہ) چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ سے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ توشہ خانہ کیس میں […]

سپریم کورٹ سے انصاف ملا،مہر بانو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سائفر کیس اپنے انجام کو پہنچ گیا،سرکار یہ ثابت نہ کرسکی کہ کیس سزائے موت کا ہے یا عمر قید کا ،ویسے ہی بات کا بتنگڑ بنایاگیا، وکیل پی ٹی آئی سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو ،شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو بولیں سپریم کورٹ سے انصاف […]

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرے،سپریم کورٹ

اسلام آباد ( بشارت راجہ )الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرے،سپریم کورٹ کاحکم،پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس اطہر امن اللہ نے ریمارکس دیئے بظاہر لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کا الزام درست ہے،ایک طرف الیکشن ہو رہا ہے آپ اڈیالہ جیل میں جا کر سماعتیں کر رہے ہیں ، جسٹس […]