اہم خبریں

سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ سے متعلق فیصلہ نہیں دیا،اٹارنی جنرل

اسلام آباد(اے بی این نیوز   ) سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ سے متعلق فیصلہ نہیں دیا،اٹارنی جنرل کا تاحیات نااہلی کیس سے متعلق فیصلے پر ردعمل ،انہون نے کا کہا کہ سپریم کورٹ 184تھری ،ہائیکورٹ 199 کے تحت آرٹیکل 62ون ایف کی ڈکلیئریشن نہیں دے سکتی،قانون میں نہیں درج ہےکون سی عدالت آرٹیکل 62ون ایف کے […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ صحیح وقت پر آیا ہے،احمد بلال محبوب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) کے سربراہ احمد بلال محبوب نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ صحیح وقت پر آیا ہے۔پیر کو نجی ٹی وی سے بات چیت میںانہوں نے مزید کہا کہ آئین میں نہیں لکھا کہ کتنی سزا ہوگی، سپریم کورٹ کا فیصلہ آچکا ہے، وقت کے […]

سپریم کورٹ کے فیصلے سے ایک دھبا صاف ہوگیا،اعظم تارڑ

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی معاملے میں بروقت فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئین کی کسی شق میں تاحیات نااہلی کا ذکر نہیں، سپریم کورٹ نے بروقت فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے […]

سپریم کورٹ نے سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی ختم کر دی

اسلام آباد(بشارت راجہ)سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کر دی،تفصیلات کے مطابق آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا،سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62ایف ون کے تحت تاحیات نااہلی ختم کردی،سپریم کورٹ نے چھ ایک کے تناسب سے فیصلہ سنایا۔فیصلے سے نواز شریف اور جہانگیر […]

سپریم کورٹ، تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں پی ٹی آئی کی توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش ہو گئے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی […]

سپریم کورٹ میں سینیٹ قرارداد کیخلاف آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینیٹ میں انتخابات ملتوی کروانے کیلئے قرارداد کی منظوری کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں انتخابات ملتوی کروانے کیلئے قرارداد کی منظوری کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ اشتیاق احمد راجہ نے دائر کی، جس میں چیئرمین […]

بلّے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ منظور ہوگا، بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ بلّے پر سپریم کورٹ کا جو فیصلہ ہوگا، منظور ہوگا۔ٹکٹس کے حوالے سے آج مشاورت مکمل ہو جائے گی، ان شاء اللّٰہ آج فیصلہ ہو جائے گا۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ 14 سینیٹرز کی موجودگی میں انتخابات ملتوی […]

عام انتخابات 8فروری کو ہی ہوں گے ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عام انتخابات 8فروری کو ہی ہوں گے ،ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی قرارداد کا الیکشن شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،سپریم کورٹ کے احکامات کے علاوہ کوئی احکامات اثر انداز نہیں ہوسکتے۔

جب تک سزا کا فیصلہ معطل نہ ہو اس وقت تک امیدوار الیکشن نہیں لڑ سکتا،سپریم کورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جب تک سزا کا فیصلہ معطل نہ ہو اس وقت تک امیدوار الیکشن نہیں لڑ سکتا،،سپریم کورٹ نے مشیر برائے وزیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی،، چیف جسٹس نے ریما رکس میں کہا بلوچستان سے ایسے لوگوں کو انتخابات لڑنے سے دور […]

سپریم کورٹ: ریٹرنگ افسر کی معطلی کا حکم امتناع کالعدم قرار،لگتا ہے الیکشنز کا التواء چاہتےہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے ریٹرنگ افسر (آر او) کی معطلی کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم امتناع کالعدم قرار دیدیا۔ پی کے 91 ریٹرننگ افسر کوپشاور ہائیکورٹ سے معطل کرنے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی۔دوران سماعت وکیل الیکشن کمیشن نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سنگل بنچ نے27 دسمبر […]