سوشل میڈیا پر جھوٹے بیانیے پھیلانے والے سابق بھارتی فوجیوں کی پنشن روکنے کی دھمکی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج نے سوشل میڈیا پر سرگرم کچھ سابق فوجیوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے پولیس مقدمات کے علاوہ پنشن روکنے یا واپس لینے کا انتباہ جاری کیا ہے۔بھاتی ٹی وی کے مطابق دفاعی اور سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا فوج کے علم میں آیا ہے کہ کچھ سابق فوجی […]
حکومت آئینی مدت پوری کرے گی،سوشل میڈیا پر نفرت آمیز مہم قابل مذمت ، مریم اورنگزیب

لاہور(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہحکومت آئینی مدت پوری کرے گی،سوشل میڈیا پر نفرت آمیز مہم قابل مذمت ، خاص گروہ سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت پھیلا رہا ہے۔ریڈیو پاکستان کے مختلف منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو مثبت ذرائع ابلاغ کی ضرورت […]
وہاج علی کی بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار وہاج علی کی بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق خوبرو اداکار وہاج علی نے اپنی فیملی کے ہمراہ تصویر انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ۔ واضح رہے کہ وہاج […]
آزادکشمیر حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی

مظفر آباد(اے بی این نیوز)حکومت آزادکشمیر نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیااستعمال پر پابندی لگا دی ۔الیکٹرونک،پرنٹ میڈیا سمیت سوشل میڈیا پر سیاسی سرکاری مذہبی و ہر قسم کی اظہار رائے پر پابندی عائد ۔قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے اویس او پیز سمیت حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔
کاجول نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور ورسٹائل اداکارہ کاجول نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ویڈیو اور تصویر شیئر کرنے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انہوں اپنی پوسٹ میں کہا کہ وہ زندگی کے مشکل ترین وقت سے گزر رہی ہیں ،اس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ وہ سوشل میڈیا سے […]
حکومت نے سوشل میڈیا کے پاکستانی صارفین کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے پاکستانی صارفین کی تفصیلات جاری کردیں۔اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ یوٹیوب، سب سے کم ٹوئٹر کے صارفین ہیں ملک میں انٹرنیٹ یوزرز کی تعداد 8 کروڑ 73 لاکھ جبکہ موبائل رکھنے والوں کی تعداد 19کروڑ 18 لاکھ تک پہنچ گئی۔سروے […]
اداکارہ حنا خان کے فوٹو شوٹ نے لگائی آگ سوشل میڈیا پر

ممبئی ( اے بی این نیوز ) بالی ووڈ بھی آپ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ایسی حسیناوں کی دنیا ہے جہاں پر بس پریوں کا راج ہے ایک سے ایک خوبرو چہرہ وہاں پایا جاتا ہے،آجکل اداکارہ حنا خان نے خوب دھوم مچائی ہو ئی ہے، ان کا انداز ہی سب سے جداگانہ ہے ،ایسے ایسے […]
شہید کی بیٹی کی اپنے بابا سے شرپسندوں کی شکایت ،سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہید کی بیٹی کی اپنے بابا سے شرپسندوں کی شکایت ،سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ،نظم میں اپنے بابا سے سب کہوں گی نے عوام کو اشک بار کر دیا۔نظم شہید سپاہی کی بیٹی 9 مئی کو ہونیوالے ہنگاموں میں شہداء کی یادگاروں بے حرمتی پر اپنے شہید بابا سے شکایت کی […]
اکشے کمارکے سوشل میڈیا پرچرچے ،انکے آنکھوں والے ڈیجیٹل بیگ نے دھوم مچادی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اسٹار اکشے کمارکے سوشل میڈیا پر چرچے،ان کے آنکھوں والےڈیجیٹل بیگ نے دھوم مچادی ۔حال ہی میں معروف بھارتی اداکار اکشے کمار کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے ایک ڈیجیٹل بیگ پہننا ہوا ہے جس میں لال آنکھیں بھی نظر آرہی ہیں جو وقفے وقفے سے حرکت بھی […]
سوشل میڈیا پراداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف ایکشن شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سوشل میڈیا پراداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف ایکشن شروع،ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ کی کارروئیاں،انسداد انتہا پسندی یونٹ کا 203 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا،ترجمان کے کا کہنا ہے […]