اہم خبریں

معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تاحال 1,068 پوسٹس شیئر کی ہیں۔وہ اپنے اکاؤنٹ سے 190 یوزرز کو فالو کر رہی ہیں جبکہ اُن کے فالوورز اب 8 ملین ہو گئے ہیں۔

بھارتی اداکاراکشے کمار بھارتی شہری بن گئے، ثبوت سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکار اکشے کمار بھارتی شہری بن گئے اور ثبوت کے طور پر سرکاری دستاویرات سوشل میڈیاایپ ٹوئٹر پر شیئر کردیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق 55 سالہ اکشے کمار اس سے قبل کینیڈین شہری تھے جس کی وجہ سے ان پر کافی تنقید بھی ہوتی تھی۔ اب انہوں نے بھارتی شہریت حاصل کرلی ، دستاویز […]

چین کی خوبرو حسینہ پاکستانی نوجوان کو دل دے بیٹھی، شادی کیلئے دیر پہنچ گئی

پشاور(  اے بی این نیوز  )بھارت کے بعد چینی لڑکی پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے دیر پہنچ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد چینی لڑکی اپنے محبوب سے ملنے لوئیردیر ثمرباغ پہنچ گئی۔ ضلعی پولیس آفیسر لوئیر دیر ضیاء الدین نے بتا یا کہ چینی لڑکی قبائلی ضلع باجوڑ کے رہائشی جاویدہاشمی کےساتھ کل دیر پہنچی […]

قومی اسمبلی دو چار روز قبل بھی تحلیل ہو سکتی ہے ،وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کا کردار امپائر کا ہوتا ہے،کسی سیاسی جماعت کے عہدیدار کو اگر یہ عہدہ دیا جاتا ہے تو الیکشن پراسس پر ایک سوالیہ نشان ہوگا،،سوشل میڈیا پر جو بھی نام آ رہے ہیں ان مین سے کوئی بھی زیر غور نہیں،قومی […]

سوشل میڈیا کا غلط استعمال

موبائل فون اور سوشل میڈیا کا استعمال جس جلدی سے پھیلا ہے اتنا جلدی دنیا میں کسی بھی چیز کا استعمال اتنی تیزی سے نہیں پھیلا۔بلاشبہ اس کے ان گنت اور لاتعداد فوائد ہیں۔ آپ اس بات سے اندازہ لگا لیں کہ موجودہ دور میں اس بڑھتی آبادی اور کنسٹرکشن کے دور میں اگر موبائیل […]

میٹا کا حکومتی اداروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس لیبل کرنیکا فیصلہ

سڈنی (نیوز ڈیسک) میٹا کا حکومتی اداروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس لیبل کرنیکا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ٹائیکون کمپنی میٹا نے اپنے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز یعنی فیس بک، تھریڈز اور انسٹاگرام پر سرکاری اداروں کے اکاؤنٹس کو لیبل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، آسٹریلیا میں میٹا کے پبلک پالیسی کے […]

سوشل میڈیا پر افواج کیخلاف پروپیگنڈہ روکنے کیلئےبھارت بھی میدان میں آگیا

نئی دہلی(اے بی این نیوز)سوشل میڈیا پر افواج کیخلاف گمراہ کُن پروپیگنڈہ روکنے کیلئےفرانس کے بعد اب بھارت بھی میدان میں آگیا۔ فوج کے اندرونی معاملات کو سوشل میڈیا پر غلط انداز میں پیش کرنے پر بھارتی عسکری ہائی کمان کا سخت ایکشن لینے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق بھارتی عسکری ہائی کمان نے ویٹرنز […]

سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے قرض لینا شہری کی جان لے گیا،متوفی کا آڈیو بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز    ) سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے قرض لینا شہری کی جان لے گیا،42 سالہ مسعود نے مبینہ طور پر 13 ہزار کا قرض لیا تھا،ادا نہ کر سکنے پر دوسری ایپ سے قرض لیا جو بعد میں لاکھوں کا ہو گیا، اہلیہ کا الزام عائد کرتے ہو ئے کہا کہ قرض […]

سوشل میڈیا پر جھوٹے بیانیے پھیلانے والے سابق بھارتی فوجیوں کی پنشن روکنے کی دھمکی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج نے سوشل میڈیا پر سرگرم کچھ سابق فوجیوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے پولیس مقدمات کے علاوہ پنشن روکنے یا واپس لینے کا انتباہ جاری کیا ہے۔بھاتی ٹی وی کے مطابق دفاعی اور سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا فوج کے علم میں آیا ہے کہ کچھ سابق فوجی […]

حکومت آئینی مدت پوری کرے گی،سوشل میڈیا پر نفرت آمیز مہم قابل مذمت ، مریم اورنگزیب

لاہور(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہحکومت آئینی مدت پوری کرے گی،سوشل میڈیا پر نفرت آمیز مہم قابل مذمت ، خاص گروہ سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت پھیلا رہا ہے۔ریڈیو پاکستان کے مختلف منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو مثبت ذرائع ابلاغ کی ضرورت […]