میٹا کا حکومتی اداروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس لیبل کرنیکا فیصلہ

سڈنی (نیوز ڈیسک) میٹا کا حکومتی اداروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس لیبل کرنیکا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ٹائیکون کمپنی میٹا نے اپنے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز یعنی فیس بک، تھریڈز اور انسٹاگرام پر سرکاری اداروں کے اکاؤنٹس کو لیبل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، آسٹریلیا میں میٹا کے پبلک پالیسی کے سربراہ جوش ماچن نے کہا کہ حکومت ادارے بہت زیادہ اہمیت ہیں ،ہماری کوشش ہے کہ اس اہمیت میں مزید اضافہ
کیا جائے ، حکومتوں سے منسلک کوئی بھی سرکاری میڈیا اگر ہماری پالیسیوں کی خلاف ورزی کرے گا تو اس کا اکاؤنٹ بلاک کردیا جائیگا۔ واضح رہے کہ ٹویٹر نے حکومت سے وابستہ اکاؤنٹس سے ٹیگ ہٹا لیے تھے اس سے ان کی خواندگی کی شرح میں کافی کمی آئی تھی ۔