Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

شہید کی بیٹی کی اپنے بابا سے شرپسندوں کی شکایت ،سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہید کی بیٹی کی اپنے بابا سے شرپسندوں کی شکایت ،سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ،نظم میں اپنے بابا سے سب کہوں گی نے عوام کو اشک بار کر دیا۔نظم شہید سپاہی کی بیٹی 9 مئی کو ہونیوالے ہنگاموں میں شہداء کی یادگاروں بے حرمتی پر اپنے شہید بابا سے شکایت کی عکاسی کرتی ہے۔غموں کے منظر بیاں کروں گی ،میں اپنے بابا سے سب کہوں گی نے عوام کو رولا دیا۔