اہم خبریں

ہمیں پہلے ہی پتا تھا میچ فکس ہے،شاہ محمودقریشی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    ) شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ ہمیں پہلے ہی پتا تھا میچ فکس ہے،سوال یہ ہے کہ قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں،ہمیں اپنے ڈیفنس کونسل کھڑے نہیں کرنے دیے،میرا 342 کا بیان لینے سے پہلے ہی جج نے اپنا فیصلہ سنا دیا،سزا تو ہونی تھی پاکستان کی تاریخ میں اس […]

این اے 57 سے آزاد امیدوار سمابیہ طاہر کی انتخابی ریلی پر پولیس کا دھاوا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )این اے 57 سے آزاد امیدوار سمابیہ طاہر کی انتخابی ریلی پر پولیس کا دھاوا،پولیس اور شرکا کے درمیان ہاتھا پائی، فوٹیج منظر عام پر آ گئی انتخابی ریلی پرانے ایئرپورٹ کے قریب سے گزر رہی تھی ریلی کے متعدد شرکا کو تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے گرفتارکر لیا۔

چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننا انکی غلط فہمی ہے،بلاول

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ میں اسی شہرمیں موجود ہوں جہاں ذوالفقارعلی بھٹوکوشہیدکیاگیا،میں اسی جگہ کھڑاہوں جہاں بینظیربھٹونے اپنی آخری تقریرکی تھی، ملک میں اس وقت شدیدمعاشی بحران ہے،ہم نےشہادتیں دے کرامن قائم کیاتھا،وہی عناصرپھرسےسراٹھارہے ہیں،ہماراملک خطرے میں ہے،وہ راولپنڈی میں انتخابی جلسہ سے خطاب کر رہے تھے […]

راولپنڈی ، غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم مالکان کیخلاف مقدمات درج

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈ ی ڈیوویلپمنٹ اتھارٹی (RDA) ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ (MP&TE) ڈائریکٹوریٹ نے چار غیر مجاز ہاؤسنگ سکیموں کے مالکان کیخلاف ایف آئی آر درج کر لی ۔ترجمان نے انکشاف کیا کہ تھانہ چکری میں ارشد محمود راہی، نبیل شہزاد، اظہر علی خان، سعید رضوی، محمد ارشد […]

الیکشن، تحر یک انصاف میں نیا جھگڑا کھڑا ہو گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )الیکشن قریب، تحر یک انصاف ٹکٹو ں کی تقسیم کے مسا ئل سے ہی با ہر نہ آ سکی،راولپنڈی میں ٹکٹوں کے معاملے پر نیاتنازع ، قومی اسمبلی کی ایک اور 4 صوبائی اسمبلی کی نشست کے ٹکٹ تبدیل،ٹکٹوں کے رد و بدل سے کارکن کشمکش میں مبتلا، ضلعی صدر کا […]

اینٹی ہیومن ٹریفکنگ راولپنڈی کی بڑی کارروائی، عمرے کے نام پر فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی کی بڑی کارروائی37شہریوں سے عمرے کے نام پر فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار ڈپٹی ڈائریکٹر کامران عامر خان کی ہدایت پر ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون ویزا فراڈ کے گھناونے جرم میں ملوث بد نام زمانہ ملزم گرفتار ملزم امجد حسین کو گولڑہ موڑ اسلام […]

راولپنڈی ، پولیس وردی میں ڈاکو کی فائرنگ ،اوورسیز کشمیری تصرف محمود قتل

راولپنڈی(نیوزڈیسک) رینج روڈ پر پولیس وردیوں میں ناکہ لگائے ڈاکووں کی 6سالہ بچی کیساتھ گاڑی میں بیٹھے برطانیہ پلٹ آزادکشمیر کے شہری تصرف محمود کو قتل کردیا۔ سفاک ڈاکو قیمتی اشیاء سے بھرا ہینڈ کیری بیگ لوٹ کر فرار ہوگئے۔برطانیہ میں مقیم ڈھڈیال آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والا اوورسیز پاکستانی تصرف محمود برطانیہ سے […]

راولپنڈی کے بیشترعلاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )راولپنڈی کے بیشترعلاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری،راولپنڈی کینٹ میں صبح10بجے سے بجلی غائب،شہری علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 9 گھنٹے تک پہنچ گیا،راولپنڈی کے نواحی علاقوں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 10 سے 11 گھنٹے ہے،بجلی کی عدم دستیابی کے […]

راولپنڈی،تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)نصیرآباد پولیس نےتعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی گرفتارکرلئے،تفصیلات کے مطابق نصیرآباد پولیس نےتعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی گرفتارکرلئے،منشیات سمگلرز میاں بیوی سے 7 کلو 7 سو گرام چرس برآمدکرلیاگیا، گرفتار ملزمان کی شناخت عامر اور شیربانو کے نام سے ہوئی ہے،منشیات سمگلر جوڑے کا تعلق پشاور سے […]

راولپنڈی،نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، معروف سیاسی شخصیت ملک غضنفر جاں بحق

راولپنڈی (نیوزڈیسک)اڈیالہ کے رہائشی و معروف سوشل ورکر،سیاسی رہنما ملک غضنفر سردار کلر کہار کے علاقہ گفانوالا میں قاتلانہ حملہ میں جانبحق ،ذرائع مطابق ملک غضنفر سردار کسی نماز جنازہ میں شرکت بعد اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ پہلے سے گھات لگائے مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے ان کی گاڑی پر خود کار […]