راولپنڈی ( اے بی این نیوز )انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا بیان ریکارڈ،الیکشن کمیشن کی خصوصی تحقیقاتی کمیٹی نے دھاندلی کے الزامات
مزید پڑھیں :ہارے ہوں کو 70 ہزار ووٹوں سے جتوایا،مجھے چوک میں پھانسی دی جائے،کمشنرلیاقت علی چٹھہ عہدے سے مستعفی
کی تحقیقات مکمل کرلیں،راولپنڈی ڈویژن کے تمام ڈی آر اوز اور آ ر اوز نے سابق کمشنر کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا