اہم خبریں

سکولوں سے باہر بچوں کو تعلیم کے نیٹ ورک میں لانا حکومت کا مشن ہے،رانا تنویر حسین

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ تعلیم ہمیشہ ہماری پہلی ترجیح رہی ہے، سکولوں سے باہر تقریباًسوا دو کروڑ بچوں کو تعلیم کے نیٹ ورک میں لانا حکومت کا مشن ہے، وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی متحرک قیادت میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی حکومت کے اِس […]

پہلی مرتبہ تمام وفاقی اکائیوں کے اتفاق رائے سے قومی نصاب تیار کیا گیا ہے، رانا تنویر حسین

اسلام آباد(اے بی این نیوز       )وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملک میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت نے تمام وفاقی اکائیوں کے اتفاق رائے سے قومی نصاب کی تیاری کا عمل مکمل کیا ہے، درسی کتب بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کرنے کے لئے اقدامات […]

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نان الائنڈ موومنٹ سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نان الائنڈ موومنٹ (نام) کی باکو میں منعقد ہونے والی سمٹ میں شرکت کریں گے۔ رانا تنویر حسین کو وزیراعظم نے باکو میں منعقد ہونے والی سمٹ کیلئے نامزد کیا ہے۔ سمٹ 5 اور 6 جولائی کو منعقد ہوگی۔ رانا […]

حکومت وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پرعزم ہے،رانا تنویر حسین

لاہور( اے بی این نیوز       )وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پرعزم ہے، ملک بھر میں میگا ترقیاتی منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، […]

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین کی ملاقات

لاہور( اے بی ناین نیوز       )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور ملک میں تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت کے امور سے متعلق تبادلہ خیال […]

پی ٹی آئی کے چار سالہ دور میں عدم برداشت اور صبر و تحمل کا فقدان پیدا کیا گیا، رانا تنویر حسین

اسلام آباد(اے بی این نیوز       )وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چار سالہ دور میں عدم برداشت اور صبر و تحمل کا فقدان پیدا کیا گیا، کسی بھی ادارے کو اپنی آئینی حدود سے تجاوز نہیں کرنا چاہیے، اگر ملک کو مسائل […]

ملک اور معیشت درست سمت کی طرف گامزن ہیں،رانا تنویر حسین

شیخوپورہ(  اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور انکی ٹیم کی مسلسل دن رات محنت کے بعد امید اور روشنی کی کرن نظر آئی ہے کہ ملک اور معشیت درست سمت کی طرف گامزن ہیں۔شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے میں گیس فراہمی منصوبے کے افتتاح […]

حکومت عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کی خاطر تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے، وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین

شیخوپورہ( اے بی این نیوز        )وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت اگست کے وسط میں پوری کررہی ہے جس کے بعد ہی الیکشن کمیشن کے ذریعے انتخابات کے اعلان کیا جائے گا ،جس کا انحصار ملکی حالات پر ہے ،عمران خان کی فتنہ فسادکی سیاست اب اپنے منطقی انجام […]

حکومت زرعی محققین کو مالی امداد فراہم کرنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے،رانا تنویر حسین

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ پاکستان کی معیشت کے لیے انتہائی اہم ہے ، حکومت زرعی محققین کو مالی امداد فراہم کرنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے، زرعی محققین ملک میں غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اپنی صلاحیتوں […]

پانامہ سے اقامہ نکال کر ملک کو نقصان پہنچایا گیا، رانا تنویر حسین

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بعض لوگ موجودہ نظام کو ڈی ریل کرنے کے خواہاں ہیں، پانامہ سے اقامہ نکال کر ملک کو نقصان پہنچایا گیا، ملک میں انتخابات کیلئے حالات سازگار نہیں ہیں۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس […]