90دن میں انتخابات، الیکشن کمیشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں90 دنوں میں الیکشن نہ کرانے کیخلاف اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، منیر احمد ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے مطابق 90 دنوں میں الیکشن کرانا آئینی پابند ہے۔الیکشن کمیشن نے ابھی تک 90 دنوں میں الیکشن کرانے کیلئے کوئی […]
نواز شریف کی وطن واپسی،کل لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی جائے گی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کی قانونی ٹیم کی نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سے تفصیلی مشاورت مکمل ہوگئی اور لیگی قیادت کی باہمی رضامندی سے اپنی حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی۔واضح رہے […]
سپریم کورٹ کے آئینی اختیارات ریگولیٹ کرنے سے متعلق درخواست دائرکردی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے آئینی اختیارات ریگولیٹ کرنے سے متعلق آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر ظفراللّٰہ نے دائر کی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ عدالت واضح کرے آئین کی رو سے کن حالات میں ازخود نوٹس کے اختیارات استعمال کیے جا سکتے ہیں۔درخواست میں وزارت قانون، […]
لاہورہائیکورٹ میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافےکیخلاف درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست دائر،شہری شیخ محمد لطیف نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام پہلے ہی پریشان ہے، ریاست کا فرض ہے کہ عوام کو بنیادی ضروریات زندگی معیاری اور سستی فراہم […]
حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی کیلئے درخواست دائر، پولیس سمیت فریقین کو نوٹس جاری

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت عدالت نے پولیس حکام سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئےعدالت کا محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور دیگر کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم ،بلال شاہ کو 26 اگست کو نامعلوم افراد مین […]
پنجاب بھر کے ضلعی افسران کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز سمیت ضلعی افسران کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کا معاملہ،صوبے کے سرکاری محکموں اور افسران کے زیر استعمال گاڑیوں کی تفصیلات کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر،درخواست فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ نے دائر کی،درخواست میں چیف سیکرٹری، سیکرٹری ایکسائز سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،حال ہی میں آئی ایم ایف سے […]
استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

لاہور (نیوزڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے قانونی دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہیں، دستاویزات میں پارٹی منشور اور پارٹی عہدیداروں کا ڈیکلریشن بھی شامل ہے۔دستاویزات کے مطابق جہانگیر ترین پارٹی کے چیئرمین ہوں گے، استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابی […]
کے الیکٹرک : جون 2023 کے فیول چارجز ایڈجسمنٹ کی درخواست دائر

کراچی(اے بی این نیوز)کے الیکٹرک نے جون 2023 کے فیول چارجز ایڈجسمنٹ کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی۔نیپرا کی جانب سے عوامی سماعت کا اعلان 26 جولائی کو کیا جائے گا ۔جون 2023 کے مہینے کے لیے 2.336 فی یونٹ اضافے کے لیے ایف سی اے کی درخواست دائر کی ہے۔ ایف سی اے […]
فواد چوہدری کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کی اجازت کےکیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں فواد چودھری کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کو حکم دیا جائے کہ نواز […]
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سیکشن 4کیخلاف درخواست دائر

لاہور(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 4 کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔عدالت عالیہ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت اور صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق بنایا گیا ہے، درخواست مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی […]