جہانگیر ترین سے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی ون آن ون ملاقات،اہم فیصلہ متوقع

لاہور(اے بی این نیوز) سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس جہانگیر ترین کی دعوت پر ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے ۔ جہانگیر ترین ، عون چوہدری نے سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کا استقبال کیا ۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون ملاقات شروع ،نئی سیاسی جماعت کے قیام سمیت اہم امور پر […]
جہانگیر ترین کا آئندہ ہفتے نئی پارٹی کے قیام کااعلان متوقع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جہانگیر ترین اپنے سیاسی کھلاڑیوں کی سنچری مکمل کرنے کے قریب،70 سے زائد شخصیات نے نئی جماعت میں شامل ہونے کی حامی بھرلی ،آئندہ ہفتے نئی پارٹی کے قیام کااعلان متوقع،سابق صوبائی وزیرسعید الحسن کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کااعلان،سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی بھی آج جہانگیر […]
جہانگیر ترین کی اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت،الیکشن کمیشن میں اپنی پارٹی کی رجسٹریشن کی ہدایت

لاہور (اے بی این نیوز )جہانگیر ترین کی اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت،الیکشن کمیشن میں اپنی پارٹی کی رجسٹریشن کی ہدایت،جہانگیر ترین نے اپنی نااہلی سے متعلق ممکنہ پٹیشن پر بھی لیگل ٹیم سے مشاورت کی،پنجاب سے پی ٹی آئی چھوڑنے والی اہم ترین شخصیت کا جہانگیر ترین سے رابطہ،،، اسلام آباد میں جہانگیر ترین کی […]
انتخابی اتحاد سے متعلق تحفظات دورکرنے کیلئے جہانگیر ترین کا نوازشریف سے ملاقات کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انتخابی اتحاد اور ن لیگ کے تحفظات دورکرنے کیلئے جہانگیر ترین کا نوازشریف سے ملاقات کا فیصلہ ،خصوصی طور پر لندن جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نئی جماعت کی تشکیل کے بعد جہانگیر ترین سابق پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز سے رابطے میں ہیں ،اب تک پی ٹی آئی کے […]
جہانگیر ترین نے اپنی نئی پارٹی کے قیام کے حوالے سے مشاورتی عمل تیز کردیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )جہانگیر ترین نے اپنی پارٹی کے قیام کے حوالے سے مشاورتی عمل تیز کردیا جہانگیر ترین نے گزشتہ دو روز کے دوران 20 کے قریب اہم سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں، جہانگیر ترین سے پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں مختلف سیاسی شخصیات کا بھی رابطہ ، جہانگیر ترین سے […]
جہانگیر ترین، علیم خان اسلام آباد پہنچ گئے،مختلف شخصیات سے اہم ملاقاتیں کرینگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اور علیم خان اسلام آباد پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اور علیم خان لاہور سے اپنے اپنے طیاروں پر اسلام آباد پہنچے ۔جہانگیر ترین اور علیم خان کی اپنے دورہ اسلام آباد کے دوران آئندہ کی سیاسی صورتحال پر اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اور […]
جہانگیر ترین کی نئی پارٹی، ن لیگ پریشان

28مئی، ایٹمی دھماکے کو25 سال ہو گئے، دنیا بھر میں اسرائیل سمیت آٹھ ممالک کے پاس 12500 ایٹمی ہتھیار موجود ہیں، ہائیڈروجن بم 1945ء کے ’ہیروشیما‘ بم سے 3800 گنا زیادہ تباہ کن ہتھیار بھی شامل ہیںO پی ٹی آئی، درجنوں اہم افراد چھوڑ گئے، صرف ایک دن میں 25 سابق ارکان اسمبلی اور دوسرے […]
جہانگیر ترین کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا مشن تیز

اسلام آباد (اے بی این نیوز )جہانگیر ترین کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا مشن تیز، ابتدائی ہوم ورک مکمل کرلیا، لاہور میں پارٹی سیکرٹریٹ بھی تیار،پی ٹی آٸی چھوڑنے والوں سے رابطہ، علیم خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی اہم ناراض رہنما پارٹی کا حصہ ہوں گے،جہانگیر ترین کی تحریک انصاف کے 70 سے […]
جہانگیر ترین پھر میدان میں آگئے ، نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین پھر میدان میں آگئے ، نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین ہوں گے، علیم خان سمیت کئی ناراض رہنما پارٹی کا حصہ ہوں گے، مظفر گڑھ، وہاڑی ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور اور […]