اہم خبریں

بھارت میں بالی ووڈ فلم سے متاثر سُپر چور گرفتار

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں بالی ووڈ فلم سے متاثر سُپر چور کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنٹی چور اور سُپر چور کے نام سے مشہور ملزم دے وندر سنگھ کو پولیس نے ریاست اتر پردیش سے گرفتار کیا۔حکام کے مطابق ملزم نے حال ہی میں نئی دلی کے 2 گھروں میں سے لاکھوں […]

بھارت میں اظہار رائے کی آزادی برقرار رکھنا ممکن نہیں، ایلون مسک

نیویارک (نیوزڈیسک)ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک خود کو اظہار رائے کی آزادی کا پرجوش حامی قرار دیتے ہیں اور سوشل میڈیا نیٹ ورک کو بھی یہی کہہ کر خریدا، مگر بھارت کے سامنے انہوں نے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔انہوں نے ڈھکے چھپے الفاظ میں عندیہ دیا ہے کہ بھارت میں اظہار رائے کی آزادی کو […]

بھارت میں کورونا بےقابو، ایک روز میں 10 ہزار نئے کیسز رپورٹ

نئی دہلی( اے بی این نیوز    )بھارت میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے بڑھنے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 ہزار سے زائد کوویڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں آج رپورٹ کیسز کی تعداد 10 ہزار 158 ہے جبکہ گزشتہ روز 7 ہزار 830 کیسز رپورٹ ہوئے […]

بھارت، چوہے کوقتل کرنے پر ملزم کو 5 سال قید کی سزا کاسامنا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش میں چوہے کو قتل کرنے کا ایک عجیب و غریب واقعہ گفتگو کا موضوع بنا ہوا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق چوہے کے پوسٹ مارٹم کے بعد اتر پردیش پولیس نے عدالت میں ایک شخص کے خلاف 30 صفحات پر مبنی چارج شیٹ فائل کی ہے جس نے پچھلے […]

بھارت کے بڑے ڈانس اسکول میں جنسی ہراسانی کے اسکینڈل نے ہلچل مچادی

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارت کے بڑے ڈانس اسکول میں اساتذہ کی جانب سے طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کے معاملے نے ہلچل مچادی، عدالت سے ڈانس ٹیچر کی ضمانت کی درخواست مسترد۔بھارتی ٹی وی کے مطابق تامل ناڈو میں کلا شیتر فاؤنڈیشن کے زیر انتظام کلاسیکل فنون سکھانے والے رکمنی دیوی کالج آف فائن آرٹس کی طالبات نے […]

بھارت کا پاکستان آنیوالے سکھ یاتریوں کیلئے ٹرینیں چلانے سے انکار

لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی حکومت نے’بیساکھی ‘کا تہوارمنانے کےلئے پاکستان جانے والے سکھ یاتریوں کے لیے خصوصی ٹرینوں کا انتظام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق سکھ یاتری اب واہگہ بارڈر کے ذریعے پیدل پاکستان میں داخل ہوں گے اور پھر بس سے ننکانہ صاحب جائیں گے وہاں سے وہ پنجہ صاحب حسن ابدال جائیں […]

بھارت، 11 قبائلی خواتین کا گینگ ریپ کرنے والے 21 پولیس اہلکار بری

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی خصوصی عدالت نے 16 برس قبل 11 قبائلی خواتین کا گینگ ریپ کرنے والے 21 پولیس اہلکاروں کو بری کردیا۔بھارتی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 16 برس قبل بھارتی ریاست آندھر پردیش کے ضلع الوری سیتارام راجو کے ایک گاؤں میں 11 قبائلی خواتین کا گینگ ریپ […]

پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں بھارت کا مسخ کردار سامنے آگیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں بھارت کا مسخ کردار سامنے آیا ہے، بھارتی سیاسی اور عسکری قیادت نے اس بات کا بے شرمی کے ساتھ اعتراف کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز انٹیلی جنس ایجنسیوں کی کاوشوں سے گرفتار ہونے والے گلزار امام عرف شمبے کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے پس […]

بھارت،بھائی سے جھگڑے کے دوران بہن نے موبائل فون نگل لیا

بھنڈ(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ کے علاقے میں بہن نے بھائی سے جھگڑے کے دوران موبائل فون نگل لیا۔ لڑکی کو فوری طور پر اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے دوگھنٹے طویل آپریشن کے بعداس کی جان بچالی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھنڈ کے رہائشی بھائی اور بہن کے درمیان کسی بات پر […]

بھارت، ہندو لڑکی سے بات کرنے پر مسلمان لڑکے پربدترین تشدد

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست کرناٹک میں سفر کے دوران ہندو خاتون سے بات کرنے پر مسلمان شخص تشدد کا نشانہ بن گیا۔ ظہیر پر تشدد کرنے والے چاروں ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر کے اِن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ اس معاملے پر مزید تفتیش جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں […]