پاکستان کا افغانستان کو الٹی میٹم: اب ہر قدم کا جواب دیا جائے گا!

اسلام آباد( اے بی این نیوز) آپ باہر کی دنیا کو اپنی بہادریوں سے متاثر کر سکتے ہیں، مگر ہم آپ کی قدر، اندر و باہر دونوں جانتے ہیں۔ اگر امریکہ کی مدد نہ ہوتی تو آپ سوویتوں کو شکست نہیں دے سکتے تھے۔ کیا آپ نے تورا بورا بھولا دیا ہے، جہاں آپ دم […]
افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس میں بھارتی خواتین صحافیوں کو شامل نہ کرنے پر مودی پر کڑی تنقید

کابل ( اوصاف نیوز)بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں گزشتہ روز افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی پریس کانفرنس میں خاتون صحافیوں کو شامل نہ کیے جانے پر اپوزیشن کی جانب سے مودی حکومت پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔ اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ خواتین کو ہر میدان میں برابر کی […]
بھارت کے بیانات اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہ ایک اور مہم جوئی کرے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد( اے بی این نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کے بیانات اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہ ایک اور مہم جوئی کرے گا، اسے پہلے سے زیادہ منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھارت […]
امریکہ کا بھارت کو ایک اور بڑادھچکا

واشنگٹن (اے بی این نیوز ) امریکہ نے بھارت کو ایک اور بڑا دھچکا دے دیا ہے۔ امریکی صدر نے ایچ ون اور ایچ ون بی ویزا پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت 21 ستمبر سے ویزا حاصل کرنے یا اس کی تجدید کرانے والے افراد کو ایک لاکھ […]
بھارت کا امریکا کے لیے پوسٹل سروس معطل کرنے کا اعلان

ممبئی( نیوز ڈیسک) بھارت نے 25 اگست سے امریکا کے لئے پوسٹل سروس معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی وزارت مواصلات کے تحت محکمہ ڈاک نے اعلان کیا ہے کہ 25 اگست سے امریکا جانے والی تمام پوسٹل اشیاء کی بکنگ عارضی طور پر معطل کر دی جائے گی۔ […]
بھارت : قدیمی روایت کے تحت 2 بھائیوں نے ایک ہی خاتون سے شادی رچالی

ہماچل پردیش(اے بی این نیوز)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں دو بھائیوں نے ایک ہی خاتون سے شادی کرلی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ انوکھی شادی کی تقریب ہماچل پردیش کے گاؤں شیلائی میں ہاٹی قبیلے کے دو بھائیوں کی تھی، یہ شادی […]
کشیدگی کے باوجود تجارت جاری، بھارت سے درآمدات 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان مختصر فوجی تنازع اور سرحدوں کی مسلسل بندش کے باوجود مئی میں تجارتی سرگرمیاں جاری رہیں، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025 کے جولائی تا مئی کے دوران بھارت سے درآمدات 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے […]
امریکی گانگریس نے بھارت کو تشویشناک ملک قرار دے دیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی گانگریس نے مذہبی منافرت کے باعث بھارت کو تشویشناک ملک قرار دے دیا ،،امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ ہیومن رائٹس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں :ٹی ٹی اے کی سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد […]
بھارت نے تو کشمیر ہڑپ کر لیا ، چیف جسٹس

اسلام آباد ( محمد بشارت راجہ )سپر یم کو رٹ میں مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیرقانونی قبضے کا تذکرہ، چیف جسٹس فائز عیسی نے ریما رکس میں کہا بھارت نے تو کشمیر ہڑپ کر لیا ، کشمیر اور جی بی کا جو حصہ ہمارے پاس ہے وہاں ریفرنڈم کروا لیں، جی بی کےلوگوں کو معلوم […]
باپ کا بیٹی کی شادی پر مہمانوں کوانوکھا تحفہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی شخص نے اپنی بیٹی کی شادی میں شریک مہمانوں کو ہیلمٹ کا تحفہ دے کر حیران کردیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والےسید یادو نے اپنی بیٹی کی شادی پر 60 کے قریب ہیلمٹ مہمانوں کو بطور تحفہ دیے ۔روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی فراہم […]