پہلگام فالس فلیگ بے نقاب کرنے پر مودی سرکار سیخ پا ، بھارت میں اے بی این کی نشریات پرپابندی عائد

اسلام آباد(اے بی این نیوز)بھارتی مودی سرکار اے بی این نیوز کا سچ دکھائے جانے پر خوفزدہ ہوگئی ۔ بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کو بے نقاب کرنے پر مودی سرکار سیخ پا ، بھارت میں اے بی این نیوز دکھانے پرپابندی عائد کردی ۔ ذرائع کے مطابق پابندی کی زدمیں آنے والے پلیٹ فارمز […]
میں نے قرارداد پر ووٹنگ کے دوران’’ نو ‘‘کہا، سینیٹر بہرہ مند تنگی

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے کہا میں نے قرارداد پر ووٹنگ کے دوران’’ نو ‘‘کہا ہے، وہ اے بی این نیوز سے گفتگو کر رہے تھے انہو ں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں الیکشن وقت پر ہوں، 8 فروری کو الیکشن ہونے چاہیئں۔
نگران وزیراعظم کا اے بی این نیوز پر ایکسکلوسو انٹرویو،رات10.05 پر

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) میری لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف ریاستی مداخلت نہیں ہونی چاہئے،نگران وزیراعظم کااے بی این نیوزکوانٹریو،کہا کہ وہ انتخابات کی تاریخ کا نوٹیفکیشن جلد دیکھنے کے لئے بہت پر امید ہیں،کوئی مغل بادشاہ نہیں کہ کسی کو قانونی عمل سے ہٹا کر معاف […]
اے بی این نیوز کے بیوروچیف خالد جمیل کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اے بی این نیوز کے بیوروچیف خالد جمیل کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیاگیا ،ایف آئی اے کی مزیدجسمانی ریمانڈ کی استدعامسترد، وکیل نوید ملک نے دلائل دیتے ہوئے کہا خالد جمیل نفیس انسان، جو دشمن نہیں کر سکتا وہ ہم کر رہے ہیں صحافیوں نے ہمیشہ حق کیلئے بات کی،ہم […]
سینئر صحافی واینکر خالد جمیل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کیخلاف ایف آئی اے کی جانب سے درج مقدمہ مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے ایف آئی اے کی مزید جسمانی ریمانڈ استدعا مسترد۔ محفوظ فیصلہ ڈیوٹی مجسٹریٹ مرید عباس نے سنایا۔عدالت نے […]
آرآئی یو جے کااے بی این نیوز کے بیوروچیف اسلام آباد خالد جمیل کی گرفتاری کےخلاف مظاہرہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پرراولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کےزیراہتمام سینئر صحافی بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ایف آئی اے کی جانب سے گرفتاری کےخلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ اورریلی نکالی گئی احتجاجی مظاہرے میں راولپنڈی اسلام آباد کےصحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اس […]
ایف آئی اے نے اے بی این نیوز کے بیوروچیف اسلام آبادخالد جمیل کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد ( نیوزڈیسک )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اوصاف براڈکاسٹنگ نیٹ ورک (اے بی این )نیوز کے بیوروچیف اسلام آبادخالد جمیل کواسلام آباد سے حراست میں لے لیا ،خالد جمیل کے اہل خانہ نے ایف آئی اے کی جانب سے بیوروچیف اسلام آبادکوحراست میں لینےکی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ انہیں نہیں معلوم کہ کس کیس […]
چند گھنٹے قبل اے بی این نیوز پرنشر ہو نے ہو نے والی خبر پر وزیر صحت نے نوٹس لے لیا ،انکوائری کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )5 گھنٹے قبل اے بی این پر خبر نشر کی گئی کہ بارڈر ہیلتھ سروسز میں جونئیر افسران کو تعینا کر دیا گیا ہے ،خبر نشر ہونے پر نگران وزیر صحت نے انکوائری کا حکم دے دیا ،نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے مختلف ایئر پورٹس پر ناتجربہ کار […]
عوام پر مہنگائی کے بوجھ کا ہمیں اندازہ ہے،وزیردفاع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم کا مجھے کوئی اندازہ نہیں جو بھی ہوگا ملک کیلئے ٹھیک ہوگا،وزیردفاع خواجہ آصف کی اے بی این نیوز سے سے گفتگو کہا سواسال میں ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا،عوام پر مہنگائی کے بوجھ کا ہمیں اندازہ ہے،سابق حکومت کے چار سال تباہی کے تھے ان کے […]
پیرس خوشبوؤں کا شہر،اے بی این نیوزکی خصوصی رپورٹ

پیرس ( اے بی این نیوز )آپ جانتے ہوں گے کہ پیرس کو خوشبوؤں کا شہر کہا جاتا ہے ان خوشبوؤں کا مین سورس فرانس میں موجود ایک قصبہ ہے جس کو Grasse گراس کے نام سے جانا جاتاہے جس کو کیپٹل آف فریگننٹ یعنی خوشبوؤں کا دارالحکومت بھی کہتے ہیں۔ اسی گاؤں میں دنیا کی سب […]