اہم خبریں

17 خود کش بمبارپاکستان میں داخل، اہم شہروں کو نشانہ بناسکتےہیں ، الرٹ جاری

راولپنڈی (نیوزڈیسک) انٹیلی جنس رپورٹس نے پاکستان کے بڑے شہروں میں دہشتگردی کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، ملک میں الیکشن سے قبل دہشتگردی کی تازہ لہر کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی سمیت مسلح گروہوں کی ممکنہ دہشتگردانہ سرگرمیوں کے بارے میں انٹیلی جنس اطلاعات ہیں جس کے باعث پولیس […]

برطانوی شہریوں کو دسویں طوفان کا سامنا، الرٹ جاری

لندن (نیوزڈیسک) برطانیہ کو 4 ماہ میں دسویں طوفان کا سامنا ،برطانوی محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو خبردار کیا کہ طوفان ایشا کے بعد اب ایک اورطوفان جوسلین کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ طوفان جوسلین کے زیر اثر آج رات سے 85 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا […]

مری ،گلیات میں شدید سردی، بارش ، برفباری کا امکان، الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری کرتے ہوئے سیاحوں کیلئے انتباہ جاری کردیا، مری، گلیات اور گردونواح میں شدید سردی کا الرٹ جاری ،برفباری کی پیشگوئی کردی ۔ پی ڈ ایم اے ترجمان کا کہنا ہے کہ مری ، گلیات اور قرب و جوار میں رواں ہفتے موسم سخت سرد اور […]

پنجاب میں دھند کا راج ، موٹرویز مختلف مقامات سے بند، شہریوں کیلئے الرٹ جاری

لاہور( نیوز ڈیسک) لاہور سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند برقرار ، متعدد شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ، دوسری جانب موٹروے پولیس کے مطابق دھند کی وجہ سے حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا، موٹروے ایم 1 کو رشکئی سے پشاور ٹول پلازہ […]

کوئٹہ، زلزلے سے لرزاٹھا ،شہری خوف میں مبتلا، الرٹ جاری

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)کوئٹہ کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اٹھے،زلزلے کے شدید جھٹکے کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 98 کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں […]

کانگو وائرس،بلوچستان سے ملحقہ سندھ کے سرحدی اضلاع میں الرٹ جاری

کراچی (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کانگو وائرس سے متعلق محکمۂ صحت کو ہدایات جاری کردیں۔نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ نے ہدایت کی کہ کانگو وائرس کے پھیلاؤ پر سندھ کے سرحدی اضلاع میں الرٹ جاری کیا جائے کیونکہ بلوچستان سے آمد ورفت کے باعث دادو میں کانگو وائرس کا خطرہ ہے، بلوچستان […]

آزادکشمیر ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان میں برفباری ، بارش کا امکان، الرٹ جاری

پشاور(نیوزڈیسک)آزادکشمیر ، پاکستان کے بالائی علاقوں، خیبرپختونخوا میں بارشوں پہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔ پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کو الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اور برفباری کا سلسلہ 10 نومبر تک جاری رہ سکتا ہے۔پی ڈی ایم اے کی تمام اضلاع کی انتظامیہ کو جاری مراسلے میں کہا […]

اسرائیلی دفاعی آئرن ڈوم سسٹم ناکام،حماس کےحملے میں 22 اسرائیلی ہلاک، 500 زخمی

بیت المقدس (ویب ڈیسک ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ نے اسرائیل کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ۔حماس کی جانب سے اسرائیل پر اب تک کی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کردیا گیا ہے۔ جس نے اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈو کو فیل کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]

دنیا 20 سال بعد پانچویں بدترین زلزلے کیلئے تیار رہے، ڈچ سائنسدان نے الرٹ جاری کردیا

نیدر لینڈ (نیوزڈیسک) مغربی سائنسدان فرینک ہوگریبیٹسنے انکشاف کیا کہ دنیا ایک بار پھر 20 سال میں پانچویں بڑے زلزلے کیلئے تیار رہے ۔ مریخ اور نیپچون کے ساتھ اب تک قمری جیومیٹری کا زلزلے کا ردعمل (M 7.0)۔ یہ جیومیٹری جو کچھ کر سکتی ہے اور ماضی میں کر چکی ہے اس کے مقابلے […]

آزادکشمیر بھر میں طوفانی بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ ،فلڈ کا خطرہ ، الرٹ جاری

مظفرآباد(نیوزڈیسک)سٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹاتھارٹی نے مون سون بارشوں کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آزاد کشمیر کے شمالی وسطی اور جنوبی اضلاع شدید بارشوں کی لپیٹ میں آسکتے ہیں، دو اور تین اگست کی رات سے سات اگست تک طوفانی بارش سے آزاد کشمیر کے شمالی نیلم ،مظفرآباد، اور […]