اہم خبریں

دورہ آسٹریلیا کے لیے 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین سلیکشن کمیٹی وہاب ریاض نے دورہ آسٹریلیا کے لیے 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سلیکشن کمیٹی وہاب ریاض نے دورہ آسٹریلیا کے لیے 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے جبکہ اسکواڈ میں بابراعظم، عبداللہ شفیق، امام […]

پی آئی اے کا طلباء کو چین کے سفرکیلئے خصوصی ڈسکاؤنٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی آئی اےحکام کا طلباء کے عالمی دن کے موقع پر چین کیلئے80 کلو گرام بیگیج الاؤنس کیساتھ طلباء کو 20 فیصد خصوصی رعایت کی پیشکش ۔سرکاری ذرائعکے مطابق پی آئی اے ہر اتوار کو اسلام آباد تا بیجنگ اور بیجنگ سے اسلام آباد روٹ پر ہفتہ وار پرواز چلانے کی تیاری کررہی ہے […]

پیپلزپارٹی الیکشن مہم کا اعلان کرنے جارہی ہے،حسن مرتضیٰ

چنیوٹ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ جمہوریت کو کمزور نہیں ہونے دیں گے، تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہئے۔9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے ساتھ رعایت نہیں ہونی چاہئے، سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کا لیڈر جھوٹ بولے تو پارٹی ورکر کو نہیں لیڈر کو پکڑنا چاہئے۔بدھ […]

چینی صدر کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو کو مزید بڑھانے کا اعلان

بیجنگ (  اے بی این نیوز     )چینی صدر کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو کو مزید بڑھانے کا اعلان،شی جن پنگ کاتیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب میں 8نکاتی ایجنڈاپیش کردیا،کہا چین بلاک کی سیاست کیخلاف ہے،ہم یکطرفہ پابندیوں کیخلاف ہیں،بیلٹ اینڈ روڈ اب فزیکل کنیکٹیویٹی سے ادارہ جاتی کنیکٹیویٹی بن گیا، کورونا […]

عوامی نیشنل پارٹی کادسمبر میں پارٹی جلسوں کا آغاز کرنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کادسمبر میں پارٹی جلسوں کا آغاز کرنے کا اعلان،ملک میں جو حالات ہیں پہلے کبھی ایسے نہیں تھےکسی اور کی لڑائی میں ہمارا خون بہایا جارہا ہے،بہت تجربے ہوچکے، پرائی جنگ مزید مسلط نہ کی جائےہمیں مارا گیا اور پھر ساتھ میں بدنام بھی کیا گیا،یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ خیبرپختونخوا […]

ایم کیو ایم پاکستان کا عشرہ آزادی منانے کا اعلان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )ایم کیو ایم پاکستان کا چار سے چودہ اگست تک عشرہ آزادی منانے کا اعلان، پریس کانفرنس میں خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا ہم نے پاکستان میں طبقاتی جدوجہد کا آغاز کیا، پندرہ سال سے سندھ کے عوام کے حقوق سلب کیے گئے، امید ہے آئین اورقانون کی بالادستی […]

سمیرا ملک نے بھی پی ٹی آئی چھوڑی دی، علیحدگی کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی سینئر نائب صدر سمیرا ملک نے بھی پارٹی چھوڑی دی،منگل کو پارٹی سے علیحدگی کا اعلان سمیرا ملک نے ویڈیو بیان کے ذریعے کیا۔یاد رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور حکومت میں سمیرا ملک صوبائی حکومت کی ترجمان رہی ہیں ۔

نجیب ہارون کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نجیب ہارون نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجیب ہارون نے کہا کہ میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی ہے، 9 مئی کے واقعے نے پاکستان کی امیج کو خراب کیا۔نجیب ہارون کا کہنا ہے کہ ان واقعات نے ہماری […]

ایشیاء کپ ٹرافی کی رونمائی اور شیڈول کا اعلان آج کیا جائے گا

لاہور(اے بی این نیوز)آج ایشیا کپ شیڈول اور ٹرافی کی رونمائی ہو گی ، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف آج ایشیاکپ کے شیڈول کا اعلان کریں گے۔ ایشیاء کپ کا شیڈول شام کو 7:15 منٹ پر اعلان کیا جائے گا، لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں ایشیا ءکپ کے […]

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی تیاریاں شروع، ٹیموں نے برقرار کھلاڑیوں کا اعلان کردیا

دبئی (نیوز ڈیسک) یواے ای کی کرکٹ لیگ ،آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع جو اگلے سال جنوری فروری میں کھیلا جائے گا،پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد دوسرے ایڈیشن میں ٹیموں نے کچھ کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے جن کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ٹیموں نے جن کھلاڑیوں […]