اسٹیٹ بینک کے ذخائر 4 ارب 19 کروڑ ڈالر رہ گئے

کراچی ( اے بی این نیوز )ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے،اسٹیٹ بینک کے ذخائر 4 ارب 19 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں، اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیئے۔رپورٹ کے مطابق بیرونی قرض کی مد میں 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر […]
ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 کروڑ 53 لاکھ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک

کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 کروڑ 53 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔مرکز بینک کے مطابق 7 اپریل کو ختم ہوئے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 56 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4.03 ارب ڈالر […]
کنٹینر کلیئر کرانے کیلیے تاجروں نے اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا

کراچی(اے بی این نیوز)فاقی ایوان ہائے صنعت وتجارت پاکستان نے کنٹینر کلیئر کرانے کے لیے گورنر اسٹیٹ بینک کو خط ارسال کردیا ہے ۔ خط میں نائب صدر ایف پی سی سی آئی شبیر منشاء کا کہنا ہے کہ ایف پی سی سی آئی کو تجارت وصنعت کے مختلف شعبوں سے شدید دباؤ کا سامنا […]
زرمبادلہ ذخائر 5 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک

کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 5 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ مرکزی بینک کے مطابق 31 مارچ کو ختم ہوئے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 75 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4 ارب […]
اسٹیٹ بینک نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دی

کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دی۔اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پالیسی ریٹ ایک فیصد بڑھا دیا جس کے بعد شرح سود 20 سے بڑھ کر 21 فیصد ہو گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مارچ میں مہنگائی کی شرح 35.4 فیصد ہو گئی۔
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، شرح سود میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاشرح سود میں اضافے کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق شرح سود میں مزید 2 سے 3 فیصد اضافے کا امکان ہے،واضح رہے کہ کمیٹی شرح سود پہلے ہی 3 فیصد بڑھا چکی ہے ،3 فیصد شرح سود بڑھنے سے مودہ بینک پالسی […]