فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کا احتساب ناگزیر ہوچکا،جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کا سخت احتساب ناگزیر ہوچکا۔سینیٹ اجلاس میںنگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی صورتحال بہت ہی گھمبیر ہوچکی ہے ۔ 15 ہزار سے زیادہ شہادتیں اور صحت کی سہولیات ختم […]
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی شروع، یرغمالیوں کو رہا کیا جائےگا

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت عارضی جنگ بندی کا آغاز ہوگیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عارضی جنگ بندی کا آغاز غزہ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ہوا ہے جو اگلے 4 روز یعنی منگل کی صبح […]
اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کل تک موخرکردی

یرو شلم ( اے بی این نیوز )اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کل تک موخرکردی،اسرائیل کی قومی سلامتی کے مشیرکہتے ہیں غزہ میں جنگ بندی کا آغاز آج سے نہیں کل سے ہو گا، جمعہ کے روز سے پہلے کسی قیدی کو نہیں چھوڑا جائے گا،اس سے پہلے اسرائیلی عہدیدار نے کہا تھا کہ چار روزہ […]
اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے،سراج الحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سراج الحق نے غزہ پر صدر اور وزیراعظم کے بیانات کو افسوسناک قرار دے دیا،اسلام آباد میں بچوں کے غزہ مارچ سے خطاب میں کہاحکمرانوں کے بیانات سے واضح ہورہاہے کہ یہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کررہے ہیں،کیاان بے گورو کفن لاشیں نظر نہیں آرہی ہیں؟ہماری توپالیسی ہے […]
اسرائیل کیساتھ جنگ بندی معاہدہ جلد طے پاجائےگا، اسماعیل ہانیہ

قطر(نیوزڈیسک)اسرائیل کی غزہ پر جارحیت جاری ،حماس رہنما اسماعیل ہنیہ نے جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچنے کا عندیہ دے دیا۔ایک بیان میں اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ ہم جنگ بندی کے ایک معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں، حماس نے اپنا مؤقف قطر کے بھائیوں اور ثالثوں کو پہنچادیا ۔ عالمی خبر رساں ادارے […]
مسلح گروپس نےویسادباو نہیں ڈالا ورنہ اسرائیل کی چیخیں نکل جاتیں،ایران

تہران (نیوزڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا ہے کہ اتحادی گروپ اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کیخلاف اپنی کارروائیوں کو کنٹرول کر رہے ہیں۔ مسلح گروپس نےویسادباو نہیں ڈالا ورنہ اسرائیل کی چیخیں نکل جاتیں،مزاحمتی گروپس کے پاس اب بھی ایسی صلاحیتیں ہیں جو اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کیلئے استعمال نہیں کی۔ امریکہ […]
اسرائیل کی غزہ سٹی پر مکمل کنٹرول کی کارروائی شروع

غزہ : (نیوز ڈیسک ) غزہ میں اسرائیل کی جارحیت 43ویں دن میں داخل، ، عرب اور عالمی سفارتی کوششوں کے باوجود جنگ بندی نہ ہوسکی، اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے شہادتوں کی داستان رقم ،76ہزار رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر ، شہدا کی مجموعی تعدادساڑھے 11ہزار سے تجاوزجن میں 4ہزار 660 بچے ، 3ہزار سے […]
اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر مظالم ڈھا رہاہے، پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کی ایک بار پھر غزہ پرجاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت،ترجمان دفترخارجہ نے ہسپتال پر حملے کو انسانی اور جنگی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا،پریس بریفنگ میں ممتاز زہرابلوچ نے کہا اسرائیلی نہتے فلسطینیوں پر مظالم ڈھا رہاہے،وزیراعظم نے عرب اسلامی مشترکہ سربراہ اجلاس میں فلسطین کی […]
اسرائیل نے اسپتال کو قبرستان بنا دیا، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ او آئی سی اسرائیلی جارحیت کو روکنے میں پوری طرح ناکام ہے، اسلامی دنیا کے حکمرانوں کا رویہ افسوسناک ہے تاہم دنیا بھر کے باضمیر انسان اسرائیلی جارحیت کے خلاف یک زبان ہیں، پوری دنیا ظالم اور مظلوم کے درمیان فرق کر رہی […]
خطے کی جنگ میں توسیع نہیں چاہتے، ایران

تہران(نیوزڈیسک)ایران نے کہا ہے کہ خطے کی جنگ میں توسیع نہیں چاہتے۔ کھلے عام صہیونی حکومت کو فوجی امداد اور ممنوعہ ہتھیار دیے جا رہے ہیں۔ غزہ میں جنگی جرائم رُکنے اور محاصرہ ختم ہونے سے ہی جنگ میں توسیع کو روکا جا سکتا ہے۔ جنگ میں توسیع سے بچاؤ صہیونی حکومت اور امریکا کے […]