فرانس میں گرم ہوا کے غباروں کا سب سے بڑا میلہ سج گیا

پیرس(نیوزڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گرم ہوا کے غباروں کا سب سے بڑا میلہ سج گیا۔ ہر رنگ اور ہر شکل کے غبا روں نے آسمان کو قوس و قزاح کے خو بصورت رنگوں سے سجادیا۔میلہ مقامی افراد کے ساتھ ساتھ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بھی بن گیا۔فرانس میں ہواباز اور سیاح غباروں کی پہلی پرواز سے خوب لطف اندوز ہوئے ‏Mondial Lorraine نامی اس میلے کا آ غا ز(1989) میں کیا گیا تھایہ میلہ گزشتہ34 برسوں سے کامیابی سے جاری،مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہےغباروں کا یہ میلہ 30 جولائی تک رہے گا۔