اہم خبریں

سمند ر کی گہرائیوں میں سونے کا انڈا کس مخلوق کا ہے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سائنسدانوں کو سمند ر کی گہرائی سے سونے کا انڈا مل گیا، ماہرین پریشان ہیں کہ یہ کس مخلوق کا۔ تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں کا سمندر کی گہری میں الاسکا کے قریب (این اواے اے ) کے مقام پر تحقیق کر رہا تھا اس کے دوران یہ عجیب و غریب سنہرے رنگ کا انڈا ملا،سائنسدانوں کا خیال ہے کہ یہ کسی نامعلوم آبی مخلوق کا ہے یا تو یہ سنہرے رنگ کا انڈا ہے جس میں سے بچہ نکل چکا یا پھر کوئی اسفنج ، سائنسدانوں نے اسے لوہے کے ہاتھ سے نکال لیا ہے تاکہ اس پر تحقیق کی جاسکے ۔

متعلقہ خبریں