اہم خبریں

190ملین پاؤنڈ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کےجسمانی ریمانڈ توسیع

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )190ملین پاؤنڈ کیس میں نیب ٹیم کی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات،احتساب عدالت اسلام آباد نے جسمانی ریمانڈ میں 2روز توسیع کاحکم نامہ جاری کردیا،لکھا نیب کے مطابق جسمانی ریمانڈ کے دوران نئے حقائق سامنے آئے ،مزید تحقیقات کی ضرورت ہے، عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو 23نومبرکودوبارہ پیش کرنے کاحکم دے دیا گیا

متعلقہ خبریں