اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل جوڈیشل کمپلیکس میں ہونا چاہیے، اعتزاز احسن

لاہور(نیوزڈیسک)سینئر قانون داں اور سیاست داں چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل جوڈیشل کمپلیکس میں ہونا چاہیے۔ ایک آدمی کو سیکیورٹی نہیں دے سکتے تو 24 کروڑ عوام کو کیسے دیں گے؟بدھ کواعتزاز احسن نے لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیل کے اندر جتنے ٹرائل ہوئے ہیں وہ ماضی کا قصہ ہیں۔

متعلقہ خبریں