اہم خبریں

لیول پلیئنگ فیلڈکی بات کریں توبونوں کے ماتھے پر پسینہ آجاتاہے، فیصل کریم

کراچی (  اے بی این نیوز     )پیپلزپارٹی لیول پلیئنگ فیلڈکی بات کرتی ہے توبونوں کے ماتھے پر پسینہ آجاتاہے،صرف ایک شخص کیلئے قانون کا پیمانہ مختلف ہونے سے کئی سوالات جنم لے چکے،سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کابیان کہا الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرکے اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے، انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ ہونے سے ملک کی ساکھ خراب ہو رہی ہے، صرف سندھ میں سرکاری ملازمین کے تبادلوں کا طوفان ہے باقی تین صوبوں میں نہیں

متعلقہ خبریں