اہم خبریں

ورلڈ کپ ،پاکستانی ٹیم اگر ،مگر کی صورتحال سے دوچار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کیا کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل پاکستان ٹیم کھیل پائےگی یا نہیں ، پاکستانی ٹیم اگر مگر کی صورتحا ل سے دوچا ر۔ تفصیلات کےمطابق اب سیمی فائنل تک رسائی کیلئے پاکستان کو بقیہ چاروں میچز لازمی جیتنے ہونگے ۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم کا کل جنوبی افریقہ سے جو ڑ پڑے گا،31 اکتوبر کو بنگلادیش، 4 نومبر کو نیوزی لینڈ جبکہ 11 نومبر کو انگلینڈ سے مقابلہ ہو گا۔ پاکستان کے اگلے چاروں میچ مضبوط ٹیموں سے ہیں۔

متعلقہ خبریں